ترکی کا الزام: ’فرانس کے صدر دہشت گردی کے سپانسر ہیں‘

پاکستان خبریں خبریں

ترکی کا الزام: ’فرانس کے صدر دہشت گردی کے سپانسر ہیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

ترکی کا الزام: ’فرانس کے صدر میکخواں دہشت گردی کے سپانسر ہیں‘

میولٹ کوسوگلو نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا میکخواں یورپ کے لیڈر بننا چاہتے تھے مگر وہ ناکام ہو گئے ہیں۔

اس سے قبل جمعرات کو میکخواں نے کہا تھا کہ وہ تین ہفتے قبل دیے گئے اپنے بیان پر قائم ہیں جب انھوں نے نیٹو کو 'ذہنی طور پر مردہ' قرار دیا تھا۔ انھوں نے مزید کہا کہ 'ابھی یورپ میں ایک خلاء ہے۔ میکخواں یورپ کے لیڈر بننا چاہتے ہیں۔ لیکن لیڈر شپ قدرتی ہوتی ہے۔'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »

صدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گےصدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گےصدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے Read News ArifAlvi pid_gov Africa
مزید پڑھ »

امریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے صدر ٹرمپ سے مدد مانگ لیامریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے صدر ٹرمپ سے مدد مانگ لیواشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شیرمین نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کے لیے صدر
مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ اسکواڈ کا اعلان Read News englandcricket EnglandSeries ICC Women TheRealPCB
مزید پڑھ »

ایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رہے گا:امریکی وزیر خارجہ پومپیوایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رہے گا:امریکی وزیر خارجہ پومپیوایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رہے گا:امریکی وزیرخارجہ پومپیو Iran America Sanctions USForeignMinister MikePompeo SecPompeo StateDept
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:05:58