امریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
امریکا نے طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا آغاز کردیا۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےافغانستان کے غیراعلانیہ دورےپر دوبارہ مذاکرات آغاز کرنے کا اعلان کیا۔بگرام ایئر بیس پر فوجیوں سے خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ جنگ بندی ضروری ہے۔طالبان بھی اب جنگ بندی پر راضی ہیں۔
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد 13 ہزار سے کم کرکے ساڑھے آٹھ ہزارکرنے کا منصوبہ ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے بھی ملاقات کی۔ امریکی فوجیوں کو تھینکس گیونگ ڈنر سے قبل ٹرکی بھی پیش کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ...'آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ' انتہائی تشویشناک خبرآگئی
مزید پڑھ »
’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ اسکواڈ کا اعلان Read News englandcricket EnglandSeries ICC Women TheRealPCB
مزید پڑھ »
ایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رہے گا:امریکی وزیر خارجہ پومپیوایرانی عہدیداروں کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ جاری رہے گا:امریکی وزیرخارجہ پومپیو Iran America Sanctions USForeignMinister MikePompeo SecPompeo StateDept
مزید پڑھ »