سلیکٹڈ قبول ہیں نہ سلیکٹرز، بلاول بھٹو زرداری - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سلیکٹڈ قبول ہیں نہ سلیکٹرز، بلاول بھٹو زرداری - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

سلیکٹڈ قبول ہیں نہ سلیکٹرز، بلاول بھٹو زرداری DawnNews

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اب سیاست عوام کو نہیں بلکہ امپائر کو خوش کرنا ہے — فائل فوٹو/ڈان نیوز

ان کا کہنا تھا کہ 'کشمیر پر جو حملہ اب کیا گیا ہے وہ پچھلے 72 سالوں میں نہیں کیا گیا، کشمیر میں جدو جہد پہلے دن سے جاری ہیں، وہاں شہادتیں پہلے دن سے ہورہی ہیں، پیلٹ گنز سے نوجوانوں کے چہرے اور آنکھیں مسخ کی جارہی ہیں، گولیوں سے جسم زخمی کیے جارہے ہیں، خواتین سے زیادتیاں پہلے دن سے جاری ہیں'۔ انہوں نے کہا کہ 'ہمارے سلیکٹڈ وزیر اعظم نے مودی کے جیتنے کی دعا مانگی تھی، اس سے اس کی ذہنی پسماندگی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'عمران خان جو خود کو کشمیر کا سفیر کہتے ہیں، انہوں نے کشمیر کے لیے کسی ملک کا دورہ نہیں کیا کسی فورم پر اس کے لیے کوئی قرار داد پیش نہیں کی'۔ انہوں نے کہا کہ 'زرعی ملک ہونے کے باوجود ہماری زراعت زوال پذیر کیوں ہے، ہماری پیداوار کم کیوں ہوئی ہیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ کسان کی خوشحالی اس حکومت کی ترجیحات میں نہیں'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناجائزحکومت نہ آج قبول ہےنہ کل ہوگی، مولانافضل الرحمانناجائزحکومت نہ آج قبول ہےنہ کل ہوگی، مولانافضل الرحمانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

ناجائز حکمران کی حکمرانی قبول نہیں، مولانا فضل الرحمٰنناجائز حکمران کی حکمرانی قبول نہیں، مولانا فضل الرحمٰنناجائز حکمران کی حکمرانی قبول نہیں، مولانا فضل الرحمٰن تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا ’یومِ سندھی ثقافت‘ پر پیغامبلاول بھٹو کا ’یومِ سندھی ثقافت‘ پر پیغامبلاول بھٹو کا ’یومِ سندھی ثقافت‘ پر پیغام تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ہمیں اس حکومت سے جان چھڑانا ہوگی، بلاول بھٹو زرداری | Abb Takk Newsہمیں اس حکومت سے جان چھڑانا ہوگی، بلاول بھٹو زرداری | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سلیکٹرز کو سوچنا ہوگا کہ ملک مزید تجربوں کا متحمل نہیں ہوسکتا،بلاول بھٹوسلیکٹرز کو سوچنا ہوگا کہ ملک مزید تجربوں کا متحمل نہیں ہوسکتا،بلاول بھٹوبلاول نے عمران خان پر تنقیدی ٹرین چلادی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

حکومت مل کر 3 مہینے میں ایک نوٹی فکیشن درست طریقے سے نہیں بنا سکی، وہ ایوان میں کیسے اتفاق رائے پیدا کریں گے:بلاول بھٹو زرداریحکومت مل کر 3 مہینے میں ایک نوٹی فکیشن درست طریقے سے نہیں بنا سکی، وہ ایوان میں کیسے اتفاق رائے پیدا کریں گے:بلاول بھٹو زرداریحکومت مل کر 3 مہینے میں ایک نوٹی فکیشن درست طریقے سے نہیں بنا سکی، وہ ایوان میں کیسے اتفاق رائے پیدا کریں گے:بلاول بھٹو زرداری BBhuttoZardari MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:28