بلاول بھٹو کا ’یومِ سندھی ثقافت‘ پر پیغام

پاکستان خبریں خبریں

بلاول بھٹو کا ’یومِ سندھی ثقافت‘ پر پیغام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

بلاول بھٹو کا ’یومِ سندھی ثقافت‘ پر پیغام تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صوبہ سندھ سمیت ملک بھر کی عوام کو ’یومِ سندھی ثقافت‘ کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

ایک پیغام میں پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ سندھی ثقافت قدیم سنھ تہذیب و اسلامی تہذیب کا خوبصورت امتزاج اور وادیِ مہران کے لوگوں کی انسانیت دوستی، ملنساری اور دلیرانہ مزاج کی آئینہ دار ہے۔پاکستانی قوم خوش نصیب ہے کہ اس کی منفرد و کثیر رنگی ثقافت اعلیٰ خوبیوں اور زندگی سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ قومی اتحاد و ہم آہنگی کی بنیاد بھی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے زور دیا کہ سندھ کی ثقافت کے مثبت پہلوؤں کو دنیا بھر میں روشناس کرانے کے لیے نوجوان نسل اپنا کردار اس اصولِ عمل کے تحت ادا کرے کہ"اپنی ثقافت پر ناز کریں، پاکستان سے پیار کریں"۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قیادت کے مشن کی تکمیل تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے: بلاول بھٹوقیادت کے مشن کی تکمیل تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے: بلاول بھٹوقیادت کے مشن کی تکمیل تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے: بلاول بھٹو MediaCellPPP BBhuttoZardari pid_gov
مزید پڑھ »

سلیکٹرز کو سوچنا ہوگا کہ ملک مزید تجربوں کا متحمل نہیں ہوسکتا،بلاول بھٹوسلیکٹرز کو سوچنا ہوگا کہ ملک مزید تجربوں کا متحمل نہیں ہوسکتا،بلاول بھٹوبلاول نے عمران خان پر تنقیدی ٹرین چلادی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

عدم مساوات سے عوام کی جان چھڑانے تک لڑوں گا: بلاول بھٹوعدم مساوات سے عوام کی جان چھڑانے تک لڑوں گا: بلاول بھٹوبلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عوامی حقوق اور ان کی مینڈیٹ کے لیے تب تک لڑوں گا جب تک عوام کی ساختی عدم مساوات سے جان چھوٹ نہیں جاتی۔
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا52واں یوم تاسیس:بلاول بھٹو خطاب کرینگےپیپلزپارٹی کا52واں یوم تاسیس:بلاول بھٹو خطاب کرینگےجلسے میں ملک بھر سے پیپلزپارٹی کی قیادت، تنظیمی عہدیدار اور کارکنان شریک ہوں گے
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے طلبہ مارچ اور یونینز کو بحال کرنے کی حمایت کردیبلاول بھٹو نے طلبہ مارچ اور یونینز کو بحال کرنے کی حمایت کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو نے طلبہ مارچ اور یونینز کی بحالی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سٹوڈنٹس یونین کی حمایت کی ہے۔
مزید پڑھ »

عدم مساوات سے عوام کی جان چھڑانے تک لڑوں گا: بلاول بھٹوعدم مساوات سے عوام کی جان چھڑانے تک لڑوں گا: بلاول بھٹوعدم مساوات سے عوام کی جان چھڑانے تک لڑوں گا: بلاول بھٹو Read News BBhuttoZardari MediaCellPPP
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 05:32:56