قیادت کے مشن کی تکمیل تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے: بلاول بھٹو MediaCellPPP BBhuttoZardari pid_gov
کہنا تھا کہ دستور پسندی، قانون کی بالادستی، جمہوریت اور مساوات کے متعلق پارٹی کے بنیادی نظریات پر کاربند رہیں گے، پارٹی کی 52 سالوں پر محیط جدوجہد سے غیرمتزلزل طور ثابتقدم رہنے کا عزم کرتا ہوں،عوامی حقوق اور ان کے مینڈیٹ کے لیے تب تک لڑوں گا، جب تک عوام کی شاختی عدم مساوات سے جان چھوٹ نہیں جاتی،شہید بھٹو ہاریوں، طلبہ، دانشوروں اور پسماندہ طبقات کو طاقتور بنانے کی خاطر ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے،جمہوریت اور عوامی حقوق کے لیئے سب سے بلند آواز شہید بھٹو مساوات پر مبنی پاکستان کے قیام کی جدوجہد...
دستاویز جو آج بھی ہمارے وفاق کی بنیاد ہے،متفقہ دستور ایک ایسا جمہوری اقدام ہے جسے کوئی بھی آمر چاہتے ہوئے بھی ختم نہ کرسکا،شہید بھٹو اور پی پی پی اس جوہری پروگرام کے معمار ہیں، جس کے باعث پاکستان اور اس کی خودمختاری بیرونی خطرات سے محفوظ ہیں،شہید بھٹو کی زیرِ قیادت پی پی پی حکومت نے اسٹیل ملز، پورٹ قاسم، ہیوی ٹکنیکل کامپلیکس سمیت بدین سے باجوڑ تک صنعت سازی کو فروغ دیا۔ بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ یومِ تاسیس آج مظفر آباد میں منانے کا فیصلہ اس لیے کیا کیوں کہ کشمیر پارٹی اسی اشوز میں سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ...'آج نواز شریف کے جسم کے اندرونی حصوں کا معائنہ کیا جائے گا، جس کا مقصد ۔ ۔ ۔ ' انتہائی تشویشناک خبرآگئی
مزید پڑھ »
امریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلانامریکا کا طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے آغاز کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ترکی کا الزام: ’فرانس کے صدر دہشت گردی کے سپانسر ہیں‘ترکی کے وزیر خارجہ نے فرانسیسی صدر ایمنیوئل میکخواں پر 'دہشت گردی کو سپانسر' کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ انھوں نے یہ بیان شام میں ترکی کے حملوں پر فرانسیسی صدر کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے دیا ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا تجاوزات کےخلاف اینٹی انکروچمنٹ قانون کے تحت ایف آئی آردرج کی جائے گی۔
مزید پڑھ »