بلاول بھٹو نے طلبہ مارچ اور یونینز کو بحال کرنے کی حمایت کردی

پاکستان خبریں خبریں

بلاول بھٹو نے طلبہ مارچ اور یونینز کو بحال کرنے کی حمایت کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو نے طلبہ مارچ اور یونینز کی بحالی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سٹوڈنٹس یونین کی حمایت کی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بینظیر بھٹو نے سٹوڈنٹس یونینز کو بحال کیا تھا۔ معاشرے کو غیر سیاسی بنانے کیلئے یونینز پر پھر پابندی لگا دی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ آج یونینز کی بحالی اور تعلیم کے حق کیلئے طلبہ یکجہتی مارچ کر رہے ہیں۔ طلبہ سرکاری یونیورسٹیوں کی نجکاری کے خلاف نکل رہے ہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اپنے حقوق کیلئے نئی نسل کا متحرک ہونا اور پرامن جدوجہد حوصلہ افزا ہے۔ The PPP has always supported Student unions. The restoration of student unions by SMBB was purposely undone to depoliticize society. Today students are marching in the

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںامریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ہانگ کانگ مظاہرین کی حمایت میں بل منظور کر دیاٹرمپ نے ہانگ کانگ مظاہرین کی حمایت میں بل منظور کر دیاwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:03:35