www.24newshd.tv
ضرور پڑھیں:بل کی منظوری سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس پر دستخط چینی صدر شی جن پنگ اور ہانگ کانگ کے افراد کے احترام کو مدنظر رکھتے ہوئے کیے ہیں۔ بل کی منظوری پر ہانگ کانگ کی حکومت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کا یہ بل ایک غلط قدم ہے جو حالات بہتر کرنے میں مددگار ثابت نہیں ہوگا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور بل پر بھی دستخط کیے ہیں جس کے تحت انہوں نے ہانگ کانگ پولیس پر پابندی عائد کی ہے کہ وہ مظاہرین کو کنٹرول کرنے کے لیے آنسو گیس، ربڑ کی گولیاں اور دیگر اسلحہ...
امریکی ایوان نمائندگان میں ہانگ کانگ مظاہرین کی حمایت میں بل پر امریکی صدر کے دستخط پر چین نے امریکی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کیا۔ چینی نائب وزیر خارجہ نے امریکی سفیر سے احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے مطالبہ کیا کہ امریکا اپنی غلطیاں درست کرے۔ انہوں نے امریکی سفیر پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امریکا بل کے نفاذ سے باز رہے، چین امریکا تعلقات اور اہم معاملات پر دوطرفہ تعاون کو مزید نقصان سے بچانے کے لیے داخلی امور میں مداخلت فوری طور پر روکی جائے۔ چینی وزارت خارجہ نے امریکا پر"مذموم عزائم" کا الزام...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے صدر ٹرمپ سے مدد مانگ لیواشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شیرمین نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کے لیے صدر
مزید پڑھ »
امریکی کانگریس کمیٹی نے صدر ٹرمپ کو مواخذے کی سماعت میں شمولیت کی دعوت دیدیامریکی کانگریس کمیٹی نے صدر ٹرمپ کو مواخذے کی سماعت میں شمولیت کی دعوت دیدی Trump Congress PresidentTrump JudiciaryChairman JerryNadler InvitesTrump realDonaldTrump StateDept JerryNadler librarycongress
مزید پڑھ »
’ٹرمپ مواخذے کی سماعت پر آئیں ورنہ شکوہ نہ کریں‘امریکی کانگریس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دعوت دی ہے کہ وہ چار دسمبر کو اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی کی پہلی سماعت میں شریک ہوں ورنہ مواخذے کے عمل کے حوالے سے اعتراض کرنا بند کریں۔
مزید پڑھ »