بلاول نے عمران خان پر تنقیدی ٹرین چلادی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
آزاد کشمیر:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سلیکٹرز کو سوچنا ہوگا کہ ملک مزید تجربوں کا متحمل نہیں ہوسکتا، سلیکٹڈ کو گھر بھیجنا پڑے گا، جب سے حکومت آئی ہے کوئی ایسا ادارہ نہیں جو زوال پذیر نہ ہو ۔
چیئرمین پی پی کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی ہمیشہ کشمیر کی محافظ رہی ہے،آج بھی پیپلزپارٹی کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،کشمیرپرجوحملہ آج ہوا،وہ 72سال میں نہ ہوسکا،کشمیرمیں بھارت نےمظالم کی انتہاکردی ہے،پہلی بارکشمیرکو3حصہ میں تقسیم کرنےکی کوشش کی گئی،کشمیر117دن سے کھلی جیل بناہوا ہے،اسکول،انٹرنیٹ،ذرائع ابلاغ پرمکمل پابندی ہے،ان حالات میں کشمیری خاموش نہیں رہ سکتے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے صوبوں کووہ حقوق دیےجوسالوں سےمانگ رہےتھے،آج تو18ویں ترمیم اوراین ایف سی پر حملہ کرناچاہتے ہیں،یہ کونسی جمہوریت ہےجہاں قانون سازی ہوتی ہے وہاں وزراء گالیاں دیتےہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی فوج کا نیا سربراہ کون ہوگا،مودی کو تین نام بھجوادیے گئے۔بھارتی فوج کا نیا سربراہ کون ہوگا،مودی کو تین نام بھجوادیے گئے۔ India IndianArmyChief Names Modi Announcement IndianArmy narendramodi PMOIndia adgpi ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
بھارت کو بروقت لگام نہ ڈالی گئی تو اسکا اگلا قدم آزاد کشمیر کی جانب ہوگا،مشال ملکاسلام آباد : حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا پاکستان کو مسئلہ کشمیر سے متعلق واضح اور مستحکم پالیسی ترتیب بنانا ہوگی
مزید پڑھ »
’سپریم کورٹ نے عدلیہ اور فوج کو تصادم سے بچا لیا‘سپریم کورٹ کے پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت کے حوالے سے قانون سازی کے حکم کے بعد اس بحث نے جنم لیا ہے کہ کیا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت چھ ماہ کے اندر اس حوالے سے قانون سازی کر پائے گی یا نہیں۔
مزید پڑھ »