بھارت کو بروقت لگام نہ ڈالی گئی تو اسکا اگلا قدم آزاد کشمیر کی جانب ہوگا،مشال ملک

پاکستان خبریں خبریں

بھارت کو بروقت لگام نہ ڈالی گئی تو اسکا اگلا قدم آزاد کشمیر کی جانب ہوگا،مشال ملک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

بھارت کو بروقت لگام نہ ڈالی گئی تو اسکا اگلا قدم آزاد کشمیر کی جانب ہوگا،مشال ملک ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مسئلہ کشمیر سے متعلق منعقدہ تقریب سے خطاب میں حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا مقبوضہ کشمیر میں چار ماہ سے جاری کرفیو میں ظلم و بربریت کی نئی داستانیں رقم کی گئی ہیں، کشمیری تاریخ کے بدترین دور سے گذر رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ کشمیر کے بارے مودی کی مذموم پالیسیوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنا ہوگا، بھارت کو بروقت لگام نہ ڈالی گئی تو اسکا اگلا قدم آزاد کشمیر کی جانب ہو گا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے ملائیشین نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر موقف کو سراہاوزیراعظم سے ملائیشین نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر موقف کو سراہااسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان سے ملائیشین نائب وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر ملائیشیا کے موقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جاری کرفیو کے خاتمے اور مقبوضہ جموں وکشمیر کے مسئلے کے پرامن حل کے لیے عالمی دنیا کو کردار ادا کرنا چاہیے۔
مزید پڑھ »

سائیکل کی مرمت میں تاخیر، 10 سالہ بچے کی مکینک کے خلاف پولیس کو درخواستسائیکل کی مرمت میں تاخیر، 10 سالہ بچے کی مکینک کے خلاف پولیس کو درخواستسائیکل کی مرمت میں تاخیر، 10 سالہ بچے کی مکینک کے خلاف پولیس کو درخواست مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

عراق:زائرین کو سایہ کی فراہمی کیلئے پاکستانی کی مثالی کاوشعراق:زائرین کو سایہ کی فراہمی کیلئے پاکستانی کی مثالی کاوشبوہرا کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی بزرگ نے زیارت کے کیلئے کربلا معلیٰ جانے والے زائرین کو راستے میں سایہ فراہم کرنے کیلئے ایک اچھا اقدام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 20:33:11