وزیراعظم سے ملائیشین نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر موقف کو سراہا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم سے ملائیشین نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر موقف کو سراہا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان سے ملائیشین نائب وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر ملائیشیا کے موقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جاری کرفیو کے خاتمے اور مقبوضہ جموں وکشمیر کے مسئلے کے پرامن حل کے لیے عالمی دنیا کو کردار ادا کرنا چاہیے۔

ملاقات کے جاری اعلامیہ کے مطابق ملائیشیا کے نائب وزیر خارجہ نے وزیراعظم کو ملائیشیا میں کانفرنس کی دعوت دی۔ کوالمپور میں دو روز سربراہ کانفرنس ہو رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کانفرنس کی دعوت قبول کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم نے پاک ملائیشیا تعلقات مزید مضبوطی کے عزم کا اعادہ ظاہر کیا اور مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر اس کے موقف کو سراہا۔ وزیراعظم نے پانچ اگست سے جاری محاصرے اور لاک ڈاؤن کے حوالے سے بات کی۔ وزیراعظم نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے بھی بات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا کو مقبوضہ کشمیر میں جاری کرفیو کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ مقبوضہ جموں اور کشمیر کے مسئلے کے پرامن حل کے لیے دنیا کو کردار ادا کرنا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کا مقبوضہ کشمیر کے لیے منصوبہ آشکار ہوگیابھارت کا مقبوضہ کشمیر کے لیے منصوبہ آشکار ہوگیاامریکا میں بھارت کے سفیر سندیپ چکراورتی نے کہا ہےکہ کشمیر میں اسرائیل کے ماڈل کی طرز پر تعمیرات کی جائیں گی تاکہ ہندو آبادی کو بسایا جاسکے
مزید پڑھ »

کشمیر میں سپیشل فورسز کے اہلکار بچیوں کو اغوا کر رہے ہیں: فخر امامکشمیر میں سپیشل فورسز کے اہلکار بچیوں کو اغوا کر رہے ہیں: فخر امام
مزید پڑھ »

افریقی ممالک کے ساتھ روابط کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں، شاہ محمود قریشیافریقی ممالک کے ساتھ روابط کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں، شاہ محمود قریشیافریقی ممالک کے ساتھ روابط کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں، شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

شہباز شریف کے استعفی کے بعد رانا تنویر کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنا دیا گیاشہباز شریف کے استعفی کے بعد رانا تنویر کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنا دیا گیا
مزید پڑھ »

آج ان کو بہت مایوسی ہوئی ہوگی عدالت کے فیصلے کے بعد وزیراعظم بھی میدان میں ...آج ان کو بہت مایوسی ہوئی ہوگی عدالت کے فیصلے کے بعد وزیراعظم بھی میدان میں ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کی طرف سے قانون سازی کے لیے 6 ماہ کا وقت ملنے
مزید پڑھ »

’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:14