بھارت کا مقبوضہ کشمیر کے لیے منصوبہ آشکار ہوگیا

پاکستان خبریں خبریں

بھارت کا مقبوضہ کشمیر کے لیے منصوبہ آشکار ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

امریکا میں بھارت کے سفیر سندیپ چکراورتی نے کہا ہےکہ کشمیر میں اسرائیل کے ماڈل کی طرز پر تعمیرات کی جائیں گی تاکہ ہندو آبادی کو بسایا جاسکے

۔

نیویارک میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی سفیر نے کہا کہ حکومت کو کچھ وقت دیں تاکہ کشمیر میں اپنے منصوبوں پر عمل درآمد کروایا جاسکے۔ انھوں نے کہا کہ امید ہے کہ وادی میں سیکورٹی کی صورتحال بہتر ہوگی اور لوگ واپس اپنے گھروں کو لوٹ سکیں گے۔ انھوں نے کہا کہ آباد کاری کا ماڈل جب مشرقی وسطی میں نافذ ہوسکتا ہے اور اسرائیل اس پر عمل کرسکتا ہے تو بھارت بھی ایسا کرسکتا ہے۔At a private meeting with Kashmiri Hindus in New York, India’s Consul General said he wants to see an “Israeli model” implemented in Kashmir.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی سفاکیت اور درندگی کے 115 روز، 3 نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارت کی سفاکیت اور درندگی کے 115 روز، 3 نوجوان شہیدسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 115ویں روز علاقے میں کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہیں، تعلیمی ادارے اور دفاتر ویرانی کا
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ بھارتی حکومت کی آر ایس ایس آئیڈیالوجی ظاہر کرتا ہے، وزیراعظممقبوضہ کشمیر کا محاصرہ بھارتی حکومت کی آر ایس ایس آئیڈیالوجی ظاہر کرتا ہے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ بھارتی حکومت کی آر ایس ایس آئیڈیالوجی ظاہر کرتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ
مزید پڑھ »

بھارت کشمیر میں فاشسٹ نظریات مسلط کرنا چاہتاہے،وزیراعظمبھارت کشمیر میں فاشسٹ نظریات مسلط کرنا چاہتاہے،وزیراعظماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی
مزید پڑھ »

کشمیر میں اسرائیل کی طرز پر بستیاں آباد کرنے کا گھناونا منصوبہ بے نقابکشمیر میں اسرائیل کی طرز پر بستیاں آباد کرنے کا گھناونا منصوبہ بے نقابنیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے مذموم مقاصد منظر عام پر آنے لگے۔مقبوضہ کشمیر میں
مزید پڑھ »

بھارت میں 51 فیصد لوگوں کااپنے کام کےلئے رشوت دینے کا اعترافبھارت میں 51 فیصد لوگوں کااپنے کام کےلئے رشوت دینے کا اعترافبھارت میں 51 فیصد لوگوں کااپنے کام کےلئے رشوت دینے کا اعتراف India Corruption Bribe 51PercentPeople BribeForWork ModiGovt Survey PMOIndia narendramodi BJP4India INCIndia RahulGandhi UN
مزید پڑھ »

بھارت میں 51 فیصد لوگوں کااپنے کام کےلئے رشوت دینے کا اعترافبھارت میں 51 فیصد لوگوں کااپنے کام کےلئے رشوت دینے کا اعترافبھارت میں 51 فیصد لوگوں کااپنے کام کےلئے رشوت دینے کا اعتراف TransparencyInternational India Survey Bribery anticorruption
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 02:15:32