بھارت میں 51 فیصد لوگوں کااپنے کام کےلئے رشوت دینے کا اعتراف TransparencyInternational India Survey Bribery anticorruption
کرپشن کے خلاف تمام تر اقدامات کے باوجود رشوت لینے اور دینے کا عمل جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل انڈیا نے تقریباً 20 ریاستوں کے 248 اضلاع میں سروے کیا جہاں ایک لاکھ 90 ہزار لوگوں نے ان کے سروے کا جواب دیا۔ ان کی بنیاد پر ادارے کا کہنا ہے کہ گذشتہ 12 مہینوں میں 51 فیصد لوگوں نے رشوت دی ہے۔انڈیا کرپشن سروے 2019 میں حصہ لینے والے آدھے سے زیادہ لوگوں کا کہنا تھا کہ انھوں نے اپنے کام کروانے کے لیے رشوت...
ہیں جبکہ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ رشوت کے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا۔سروے کے مطابق بد عنوانی کے معاملے میں دنیا کے 180 ممالک میں بھارت 78 ویں نمبر پر ہے۔سروے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری دفاتر میں رشوت کا اب تک بول بالا ہے حالانکہ وہاں سی سی ٹی وی کیمرے لگ گئے ہیں اور زیادہ تر کام کمپیوٹر پر ہونے لگے ہیں۔سب سے زیادہ رشوت جائیداد کے رجسٹریشن اور زمین کے معاملے میں دی جاتی ہے کیونکہ 26 فیصد لوگوں نے یہی بات کہی ہے جبکہ 12 فیصد لوگوں کا خیال اس کے برعکس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں 51 فیصد لوگوں کااپنے کام کےلئے رشوت دینے کا اعترافبھارت میں 51 فیصد لوگوں کااپنے کام کےلئے رشوت دینے کا اعتراف India Corruption Bribe 51PercentPeople BribeForWork ModiGovt Survey PMOIndia narendramodi BJP4India INCIndia RahulGandhi UN
مزید پڑھ »
انڈیا میں 51 فیصد لوگوں کا رشوت دینے کا اعترافٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل انڈیا نے تقریباً ایک لاکھ 90 ہزار لوگوں کا سروے کیا جن میں سے نصف کا کہنا تھا کہ انھوں نے گذشتہ 12 مہینوں میں اپنا کوئی کام کروانے کے لیے رشوت دی۔
مزید پڑھ »
سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت پر پاکستان کا اعتراضسلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت پر پاکستان کا اعتراض Pakistan Objection India Permanent Membership UN UNHumanRights PMOIndia ForeignOfficePk IndiaToday MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
یو این قراردادوں کی دھجیاں اڑانے والا بھارت سلامتی کونسل میں رکنیت کااہل نہیں،پاکستاننیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے کہا ہے کہ یو این قراردادوں کی دھجیاں اڑانے
مزید پڑھ »
بھارت میں سکھ نے مسجد کیلئے اپنی زمین دے دی
مزید پڑھ »