انڈیا کرپشن رپورٹ: 51 فیصد لوگوں کا اپنے کام کے لیے رشوت دینے کا اعتراف
پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل انڈیا نے تقریباً 20 ریاستوں کے 248 اضلاع میں سروے کیا جہاں ایک لاکھ 90 ہزار لوگوں نے ان کے سروے کا جواب دیا۔ ان کی بنیاد پر ادارے کا کہنا ہے کہ گذشتہ 12 مہینوں میں 51 فیصد لوگوں نے رشوت دی ہے۔
سروے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری دفاتر میں رشوت کا اب تک بول بالا ہے حالانکہ وہاں سی سی ٹی وی کیمرے لگ گئے ہیں اور زیادہ تر کام کمپیوٹر پر ہونے لگے ہیں۔سب سے زیادہ رشوت جائیداد کے رجسٹریشن اور زمین کے معاملے میں دی جاتی ہے کیونکہ 26 فیصد لوگوں نے یہی بات کہی ہے جبکہ 12 فیصد لوگوں کا خیال اس کے برعکس ہے۔
مثلا گذشتہ روز منگل کو انڈیا کے معروف اخبار ٹائمز آف انڈیا میں یہ خبر نظر آئی کہ ریاست مہاراشٹر کے انسداد بدعنوانی بیورو نے منگل کو ایک پولیس کانسٹیبل کو تین ہزار روپے کی رشوت قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا۔ اسی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس سے ایک روز قبل یعنی پیر کو وادگاؤں خرد کے ایک پولیس اہلکار کو 15 ہزار روپے کی رشوت لینے کے لیے گرفتار کیا گيا ہے۔اسی طرح گذشتہ روز منگل کو شائع ہونے والی ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ ریاست راجستھان میں اے سی بی نے بجلی کے محکمے میں ملازم ایک اسسٹینٹ انجینیئر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلاننیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان NewYork MichaelBloomberg Elections USPresidentialCampaign
مزید پڑھ »
بلوم برگ کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »
منی گرام کا پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کا اعلانوزیراعظم عمران خان کہتے ہیں بیرون ملک سے ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے قانونی طریقے سے رقوم بھجوانے کا پُرکشش پیکیج شروع کرنے کی نوید بھی سنادی پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں کمیہفتے کے دوسرے کاروباری روز یعنی منگل کو اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ 100 انڈیکس میں 650 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »
انڈیا میں ’گو بیک مودی‘ پھر سے کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟انڈیا میں سوشل میڈیا پر ’گو بیک مودی‘ پہلے نمبر پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ کیا یہ منظم ٹرولنگ کا نتیجہ ہے یا پھر وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت میں واضح کمی کی طرف ایک اشارہ۔
مزید پڑھ »
ٹورنامنٹ میں ہار جاتے مسئلہ نہیں تھا، انڈیا کو ہرانا ضروری تھاwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »