منی گرام کا پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

منی گرام کا پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں بیرون ملک سے ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے قانونی طریقے سے رقوم بھجوانے کا پُرکشش پیکیج شروع کرنے کی نوید بھی سنادی پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں بیرون ملک سے ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے قانونی طریقے سے رقوم بھجوانے کا پُرکشش پیکیج شروع کرنے کی نوید بھی سنادی۔ وزیراعظم سے ملاقات میں چیئرمین منی گرام کمپنی نے پاکستان میں 10 لاکھ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ 2020ء تک کمپنی کے ذریعے ایک ارب ڈالر لانے کا ہدف مقرر کردیا۔

ان کا کہنا ہے کہ حکومت قانونی ذرائع سے بڑٰی رقوم بھجوانے والوں کی حوصلہ افزائی کیلئے پُرکشش پیکیج پرغور کررہی ہے۔ ولیم الیگزینڈر ہولمز کہتے ہیں کہ ہم پاکستان میں لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں، آنے والے سالوں میں بھی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کیلئے پُرعزم ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سے منی گرام انٹرنیشنل کے وفد کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے منی گرام انٹرنیشنل کے وفد کی ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا منی گرام انٹرنیشنل کے وفد کو قانونی چینلز کے ذریعہ ترسیلات زر میں اضافے کے لئے حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔
مزید پڑھ »

چینی کمپنیوں کا اپنی صنعتیں پاکستان منتقل کرنے کا منصوبہ - ایکسپریس اردوچینی کمپنیوں کا اپنی صنعتیں پاکستان منتقل کرنے کا منصوبہ - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ میں کھلونوں میں 70،الیکٹرانکس میں 50فیصد حصہ رکھنے والی 2 کمپنیاں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردووزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردوصوبے میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو ضرور کریں، وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت
مزید پڑھ »

سی پیک سے متعلق امریکی بیان مسترد، پاکستان کا دو ٹوک جوابسی پیک سے متعلق امریکی بیان مسترد، پاکستان کا دو ٹوک جوابwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

قرآن کی بے حرمتی پر پاکستان کا ناروے سے احتجاجقرآن کی بے حرمتی پر پاکستان کا ناروے سے احتجاجپاکستان کی وزارتِ خارجہ نے ناروے کے سفیر کو طلب کر کے ناروے کے شہر کرسٹیئنسانڈ میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:52:04