www.24newshd.tv
کراچی پاکستان ایمرجنگ ٹیم کے کپتان سعود شکیل کا کہنا تھا ٹورنامنٹ میں ہار جاتے مسئلہ نہیں تھا۔انڈیا کو ہرانا ضروری تھا، بھارتی ٹیم اس بار جارحانہ نہیں کھیلی، قومی ٹیم نے زیادہ اچھا کھیل پیش کیا۔ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فاتح کپتان سعود شکیل کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو، سعود شکیل کا کہنا تھا بھارت کے خلاف میچ ہمیشہ مشکل ہوتا ہے۔مگر اس بار پاکستان نے بھارت کو آوٹ کلاس کردیا۔بھارتی ٹیم ویسی نظر نہیں آئی جیسی ہوا کرتی...
سعود شکیل بولے اپنی کارکردگی بہتر نہیں کر سکا لیکن ٹیم کو بہتر انداز میں کھلایا۔پہلے میچ میں غلطی سے اوور ایج کھلاڑی کو موقع دے دیا تھا جس کی وجہ سے خود ایک میچ نہیں کھیل سکا۔سعود شکیل کا مزید کہنا تھا بحثیت کپتان ایمرجنگ ایشیاء کپ پہلی بار جیتے پر بہت خوش ہوں. کوچ اعجاز احمد ہمارے لیجنٍڈ ہیں، ان کے ساتھ کام کر کے اچھا لگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
ناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہقرآن پاک کی بے حرمتی کی مذموم کوشش پر ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Ilyas
مزید پڑھ »