اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں کمی ARYNewsUrdu
ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں 38 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد برقرار نہ رہ سکی، پوائنٹس میں کمی کے بعد 100 انڈیکس 37 ہزار 655 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں تیزی دیکھی گئی تھی، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 0.9 فیصد کا اضافہ ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے 100 انڈیکس میں 342 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد 100 انڈیکس 37 ہزار 583 پوائنٹس سے بڑھ کر 37 ہزار 925 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے میں مارکیٹ کپیٹلائزیشن بھی 33 ارب روپے اضافے سے 7 ہزار 247 ارب روپے ہوگئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا، عالمی مارکیٹ میں سستافی تولہ 100روپے اضافہ جبکہ فی اونس 4 ڈالرکمی...;
مزید پڑھ »
انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 516 پوائنٹس کمی
مزید پڑھ »
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
سٹاک مارکیٹ میں تیزی،100 انڈیکس میں70 پوائنٹس کا اضافہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کا آغاز
مزید پڑھ »