نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے کہا ہے کہ یو این قراردادوں کی دھجیاں اڑانے
والا بھارت سلامتی کونسل میں رکنیت کااہل نہیں۔سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے لیے بھارتی اہلیت پر سوالیہ نشان اٹھا دیئے۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اصلاحاتی عمل پر جنرل اسمبلی میں مباحثہ ہواجس کے دوران مستقل مندوب منیر اکرم نے خطاب کیااور
بھارتی اہلیت پر سوال اٹھائے۔منیر اکرم نے کہاجو ملک طاقت کے زور پر مغلوب عوام کے حقوق سلب کرے وہ کیسے عالمی امن کاضامن ہوسکتاہے۔انہوں نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے تناظر میں کہا سلامتی کونسل کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی کرنےوالاملک غیرمستقل رکن بننے کابھی اہل نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نمرتا ہلاکت کیس،ڈی این اے رپورٹ جوڈیشل انکوائری کو موصول، لاڑکانہ پولیس کی لاپرواہی ظاہرلاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورفرانزک لیب نے نمرتا ہلاکت کیس میں لاڑکانہ پولیس کی
مزید پڑھ »
نمرتا کیس،دوپٹے کی آخری ڈی این اے رپورٹ پولیس کو موصول، کسی قسم کے ذرات نہیں ملےنمرتا کیس،دوپٹے کی آخری ڈی این اے رپورٹ پولیس کو موصول، کسی قسم کے ذرات نہیں ملے NamrataChandan DNAReport Police pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کیلئے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیےنیویارک: سلامتی کونسل میں اصلاحاتی عمل سے متعلق مباحثے کے دوران پاکستان نے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کے لیے بھارتی اہلیت پر سوالات اٹھا دیے۔
مزید پڑھ »
سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت پر پاکستان کا اعتراضسلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت پر پاکستان کا اعتراض Pakistan Objection India Permanent Membership UN UNHumanRights PMOIndia ForeignOfficePk IndiaToday MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
افغانستان میں طالبان کے دو حملے؛ غیرملکی شہری اور 11 سیکیورٹی اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوکابل؛ اقوام متحدہ کی گاڑی پر خودکش حملہ، غیر ملکی سمیت 4 پولیس اہلکار ہلاک 200 طالبان کا چیک پوسٹوں پر قبضہ، 8 اہلکار ہلاک متعدد زخمی
مزید پڑھ »
بنگلادیش ٹیم کا دورہ پاکستان صرف ٹی 20 سیریز تک محدود کئے جانے کا خدشہ - ایکسپریس اردوبنگلا دیشی کرکٹرز بھی 21 روز تک پاکستان میں قیام کے لیے تیار نہیں
مزید پڑھ »