بنگلادیش ٹیم کا دورہ پاکستان صرف ٹی 20 سیریز تک محدود کئے جانے کا خدشہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بنگلادیش ٹیم کا دورہ پاکستان صرف ٹی 20 سیریز تک محدود کئے جانے کا خدشہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

بنگلا دیش ٹیم کا دورہ پاکستان صرف ٹی 20 سیریز تک محدود کئے جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنگال ٹائیگرز کو جنوری میں پاکستان میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچ کھیلنا ہیں لیکن غیر ملکی کوچنگ اسٹاف نے کئی ہفتے پہلے ہی انکار کردیا تھا اور کرکٹرز بھی 21 روز تک پاکستان میں قیام کے لیے تیار نہیں ہیں۔ بنگلا دیشی بورڈ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ ٹی 20 میچز کیلیے جانا تو مناسب ہے، ایک ہفتے میں دورہ مکمل ہوجائے گا لیکن ٹیسٹ میچ کھیلنے میں مسائل ہوں گے، پی سی بی کو درخواست کریں گے کہ طویل فارمیٹ کے دونوں مقابلوں کو کسی نیوٹرل مقام پر منتقل کردیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقرا خالد کا بہاولپور سے کینیڈین پارلیمان تک کا سفراقرا خالد کا بہاولپور سے کینیڈین پارلیمان تک کا سفرکینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی سے تعلق رکھنے والی اقرا خالد نے پہلی مرتبہ سنہ 2015 میں کینیڈا کے دارالعوام کا انتخاب جیت کر سب کو حیرت میں ڈال دیا تھا۔
مزید پڑھ »

دسمبر تک تبدیلی کا یقین دلایا گیا: آزادی مارچ مذاکرات پر فضل الرحمان کا بڑا دعویٰدسمبر تک تبدیلی کا یقین دلایا گیا: آزادی مارچ مذاکرات پر فضل الرحمان کا بڑا دعویٰ
مزید پڑھ »

چینی کمپنیوں کا اپنی صنعتیں پاکستان منتقل کرنے کا منصوبہ - ایکسپریس اردوچینی کمپنیوں کا اپنی صنعتیں پاکستان منتقل کرنے کا منصوبہ - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ میں کھلونوں میں 70،الیکٹرانکس میں 50فیصد حصہ رکھنے والی 2 کمپنیاں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی
مزید پڑھ »

منی گرام کا پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کا اعلانمنی گرام کا پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کا اعلانوزیراعظم عمران خان کہتے ہیں بیرون ملک سے ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے قانونی طریقے سے رقوم بھجوانے کا پُرکشش پیکیج شروع کرنے کی نوید بھی سنادی پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردووزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردوصوبے میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو ضرور کریں، وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:56:29