مظفر نگر: بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک 70 سالہ سکھ نے مسجد کی تعمیر کے لیے اپنی آبائی 900 مربع فٹ زمین فراہم کر دی۔کے مطابق اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے قصبے پور قاضی میں سکھ شہری نے علاقے میں مسجد
کی تعمیر کے لیے جذبہ خیر سگالی کے تحت اپنی زمین تحفتاً دے دی ہے۔
سُکھ پال سنگھ بیدی کا کہنا تھا کہ امن اور مذہبی ہم آہنگی بابا گورونانک کی تعلیمات ہیں اور انہی تعلیمات کی پاسداری کرتے ہوئے مسلمان بھائیوں کے ساتھ مساوی سلوک اور احترام کے جذبے کے تحت زمین مسجد کی تعمیر کے لیے مختص کر دی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
بھارت نے 113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے، عثمان بزداربھارت نے 113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے، عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت پر پاکستان کا اعتراضسلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت پر پاکستان کا اعتراض Pakistan Objection India Permanent Membership UN UNHumanRights PMOIndia ForeignOfficePk IndiaToday MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
یو این قراردادوں کی دھجیاں اڑانے والا بھارت سلامتی کونسل میں رکنیت کااہل نہیں،پاکستاننیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے کہا ہے کہ یو این قراردادوں کی دھجیاں اڑانے
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی
مزید پڑھ »