بھارت نے 113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے، عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
ہرحد پارکر دی، بھارت نے 113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ بھارت نےعالمی قوانین، انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دی ہیں، وادی میں کرفیو سے کشمیری بنیادی ضرورتوں سے محروم ہیں، اسکول، دفاتراور ادارے ویرانی کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بھارتی مظالم کے خلاف عالمی برادری کی بے حسی قابل افسوس ہے۔ انہوں نے کہا
کہ وزیراعظم نے تنازع کشمیر ہر فورم پر انتہائی موثر انداز میں اٹھایا۔ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان کشمیر اور کشمیر پاکستان کے بغیر ادھورا ہے، بھارت کا کوئی ظلم اور ہتھکنڈا کشمیریوں کو جھکا نہیں سکتا، نہتے کشمیری اپنے لہو سے بہادری کی تاریخ رقم کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مودی سرکار نے نہتے کشمیریوں پر ظلم کی ہرحد پارکر دی، بھارت نے 113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معاون خصوصی عثمان ڈار نے وزراءکے نام اہم پیغام جاری کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »
بھارت میں دلہن کی بڑی خواہش والد نے پوری کردینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں باپ نے ہیلی کاپٹر میں بیٹی کی رخصتی کرکے اس کی انوکھی خواہش
مزید پڑھ »
پاکستان میں کوئی اے، بی، سی نہیں، عوام کی خوشحالی کا پلان ہی چلے گا: عثمان بزدار
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی میں عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کے مطالبات بڑھنے لگے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
دوسرا ٹیسٹ، ویرات کوہلی کی شاندار سنچری، بھارت نے اننگز 347 رنز 9 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈکلیئر کر دیکلکتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت
مزید پڑھ »