لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکہتے ہیں پاکستان میں کوئی اے، بی، سی پلان نہیں چلے گا، اب پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کا پلان ہی چلے گا۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پی ٹی آئی
کا صرف ایک پلان ہے اور وہ عوام کی خوشحالی اور ملک کی ترقی ہے۔ اے، بی اورسی پلان والے پاکستان کی پائیدار ترقی روکنا چاہتے تھے۔
انہوں نے کہا محب وطن عوام نے مارچ سے لاتعلق رہ کر ان عناصر کو آئینہ دکھا دیا، عوام نے ان عناصر کا ہر غیرجمہوری پلان بھی ناکام بنایا ہے۔ عثمان بزدار نے کہا پوری قوم جان چکی ہے کہ دھرنا دینے والوں کا ایجنڈا صرف ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے اقتدار کا حصول ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمیکراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
منشیات کے کاروبار میں ملوث کوئی شخص قانونی گرفت سے نہیں بچے گا:شہریار آفریدیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر نارکورٹکس و سیفران شہریار آفریدی نےکہا ہےکہ جس
مزید پڑھ »
گھر میں سوئمنگ کی کوئی بات نہیں ہوتی، کرن خانپاکستانی تیراک کرن خان کو کم عمری میں پانی سے بہت ڈر لگتا تھا لیکن آج وہ قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی کامیاب ترین تیراک کے طور پر پہچانی جاتی ہیں۔
مزید پڑھ »
فارن فنڈنگ کیس 15 روز میں نمٹانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا:الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے چنددنوں میں بہت غلط باتیں کی،میں عمران خان کے بارے میں کوئی بات نہیں کرناچاہتا:شہبازشریفلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »