ناجائز حکمران کی حکمرانی قبول نہیں، مولانا فضل الرحمٰن تفصيلات جانئے: DailyJang
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
جے یو آئی کے سربراہ نے کہا کہ حزب اختلاف کی تمام جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ ناجائز حکمران کی حکمرانی قبول نہیں ہوسکتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ حکمرانی نہ آج قبول ہوگی اور نہ ہی کل کسی دوسرے ناجائز حکمران کی حکمرانی قبول ہوگی۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن کی مشروط منظوری کے عدالت فیصلے سے متعلق مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ عدالت کا حکم سر آنکھوں پر لیکن یہ جعلی پارلیمنٹ اس قسم کی قانون سازی کی حقدار نہیں ہوسکتی۔
ان کا کہنا تھا کہ نیا الیکشن کروایا جائے، عوام کے حقیقی نمائندہ پارلیمنٹ وجود میں آئے اور وہی قانون سازی بھی کرے۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایسی صورتحال میں نئے انتخابات ہی نیا راستہ ہے، مولانا فضل الرحمٰنایسی صورتحال میں نئے انتخابات ہی نیا راستہ ہے، مولانا فضل الرحمٰن تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ایسی صورتحال میں نئے انتخابات ہی نیا راستہ ہے، مولانا فضل الرحمٰنایسی صورتحال میں نئے انتخابات ہی نیا راستہ ہے، مولانا فضل الرحمٰن تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
شفاف الیکشن حتمی مطالبہ ہے اس پر کوئی مفاہمت نہیں ہوگی، اے پی سی کا مشترکہ اعلامیہ - ایکسپریس اردوسیاسی اورآئینی بحران کا حل موجودہ حکومت کا خاتمہ ہے، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر‘ انٹرنیٹ کی مسلسل معطلی ، اردو یونیورسٹی کے ہزاروں طلباءکا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہمقبوضہ کشمیر‘ انٹرنیٹ کی مسلسل معطلی ، اردو یونیورسٹی کے ہزاروں طلباءکا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ IndiaOccupiedKashmir InternetService Shutdown KashmirStillUnderCurfew KNSKashmir RisingKashmir
مزید پڑھ »