مقبوضہ کشمیر‘ انٹرنیٹ کی مسلسل معطلی ، اردو یونیورسٹی کے ہزاروں طلباءکا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر‘ انٹرنیٹ کی مسلسل معطلی ، اردو یونیورسٹی کے ہزاروں طلباءکا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

مقبوضہ کشمیر‘ انٹرنیٹ کی مسلسل معطلی ، اردو یونیورسٹی کے ہزاروں طلباءکا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ IndiaOccupiedKashmir InternetService Shutdown KashmirStillUnderCurfew KNSKashmir RisingKashmir

آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے ریجنل سینٹر سرینگر کے ہزاروں طلباءکا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدثہ ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق یونیورسٹی کے سرینگر سینٹر کے ناظم ڈاکٹر اعجا ز اشرف کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کی مسلسل معطلی کا معاملہ متعلقہ حکام کی نوٹس میں لانے کے باوجود بھی معاملہ حل نہیں کیا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ سینٹر کے آٹھ ہزار طلباءجو فاصلاتی طرز تعلیم کے ذریعے گریجویشن ، پوسٹ گریجویشن اور ڈپلوما کورسز کر ررہے ہیں کے تعلیمی سال پر خطرات کی تلوار لٹک رہی...

۔ انہوں نے کہا کہ اگر سینٹر میں انٹرنیٹ خدمات فوری طور پر بحال نہیں کی گئیں تو طلباءکا ایک سال ضائع ہوسکتا ہے۔اعجاز اشرف نے کہا کہ ان کا امتحانات سے متعلق نظام انٹرنیٹ پر منحصر ہے ، طلباءرول نمبر سلپس وغیر ہ انٹرنیٹ کی بحالی کے بعد ہی ڈاﺅن لوڈ کر سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ انہیں امتحانات کے بارے میں روزانہ سو ڈیڑھ سو فون کالز آتی ہیں ۔طلباءنے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے امتحانات شیڈول کے تحت ستمبر میں ہونا تھے جو تاحال نہیں ہو سکے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریوفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمت SaudiArabia SaudiCabinet Condemned Iran SaudiEmbassyUSA KingSalman
مزید پڑھ »

لائسنس معطلی کی خبریں،سابق وفاقی وزیر قانون بھی میدان میں آگئےلائسنس معطلی کی خبریں،سابق وفاقی وزیر قانون بھی میدان میں آگئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ و زیر اعظم
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 نوجوان شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 نوجوان شہید - ایکسپریس اردوسرچ آپریشن کے دوران خواتین کی بیحرمتی، بزرگوں کی تذلیل،بچوں کو ڈرایا دھمکایا گیا اور 4 نوجوانوں کو گرفتارکیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 08:07:02