لائسنس معطلی کی خبریں،سابق وفاقی وزیر قانون بھی میدان میں آگئے

پاکستان خبریں خبریں

لائسنس معطلی کی خبریں،سابق وفاقی وزیر قانون بھی میدان میں آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ و زیر اعظم

نے کہا کہ آپ کا مجھ پر احسان ہوگا ، کیس کے بعد فوراً کابینہ میں واپس آجانا ، میرے لائسنس کے معطلی کے بارے میں مستقل غلط خبریں چلائی گئی ہیں۔حکومت اب عثمان بزدار کے والد کے نام پر کیا چیز بنانے جارہی ہے ؟ پنجاب اسمبلی نے منظوری دیدی

اے آروائی نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے فروغ نسیم نے کہا کہ کل عدالت میں آرمی چیف کاوکیل ہوں گا ، خود کورضا کارانہ طور پر پیش کیا ، قوم کیلئے ہمیشہ حاضر ہوں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آپ کا مجھ پر احسان ہوگا ، کیس کے بعد فوراً کابینہ میں واپس آجانا ۔ انہوں نے کہا کہ میرے لائسنس کے معطلی کے بارے میں مستقل غلط خبریں چلائی گئی ہیں، میرے لائسنس پر سپریم کورٹ اور اٹارنی جنرل کے آرڈر ز موجود ہیں۔ ، پاکستان بار کونسل کے پاس میرے لائسنس کی معطلی کاکوئی جواز موجود نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی توسیع پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیاوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیااسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون سینیٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں فروغ نسیم کے استعفے کی
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دے دیا - Pakistan - Dawn Newsوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دے دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیاوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم مستعفیوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم مستعفیوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم مستعفی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاوفاقی کابینہ اجلاس کے بعد بڑا فیصلہ۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 04:53:31