اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے
حکومت اب عثمان بزدار کے والد کے نام پر کیا چیز بنانے جارہی ہے ؟ پنجاب اسمبلی نے منظوری دیدی
وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد ۔ کابینہ کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی توسیع کے نوٹیفکیشن کی سمری دوبارہ جاری کی گئی تھی ۔ آرمی چیف کی توسیع کے حوالے سے ڈیفنس ایکٹ میں ترمیم کرکے اس میں لفظ ایکسٹینشن کا اضافہ کیا گیا ہے۔ بیرسٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کیس بطور وکیل لڑنے کیلئے دیا ہے۔ وہ بدھ کو آرمی چیف کی توسیع کے کیس میں جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے بطور وکیل سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیااسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون سینیٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں فروغ نسیم کے استعفے کی
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دے دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاقی وزیرِقانون فروغ نسیم مستعفیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے: گورنر سندھگورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی سب سے زیادہ مقبول جماعت ہے۔ وہ عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے۔
مزید پڑھ »
توہین عدالت کیس: وفاقی وزرا کی معافی عدالت نے قبول کرلی | Abb Takk News
مزید پڑھ »