www.24newshd.tv
ضرور پڑھیں:تفصیلات کے مطابق فروغ نسیم کا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان نے قبول کرلیا۔ وہ آرمی چیف قمرجاویدباجوہ کےوکیل ہوں گے، فروغ نسیم اٹارنی جنرل انورمنصورکے ساتھ مل کرکیس لڑیں
گے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فروغ نسیم سے اختلافات کی خبریں بے بنیادہیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاداکبر کا کہنا ہے کہ فروغ نسیم وزیراعظم کی منظوری سےدوبارہ کابینہ میں شامل ہوسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکاجائے، وفاقی حکومتوفاقی حکومت نے سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے خلاف دائر سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
مزید پڑھ »
توہین عدالت کیس: وفاقی وزرا کی معافی عدالت نے قبول کرلی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی و سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا 33vania کی رپورٹ
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاریوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری Read News PMImranKhan FedralCabnet PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »