وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial pid_gov Pakistan
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 11 بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی سیاسی، معاشی وسیکورٹی صورت حال کا جائزہ لے گی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 16 نکاتی ایجنڈاجاری کردیا گیا، کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔ اجلاس میں کابینہ چیئرمین آرڈننس فیکٹریز بورڈ کی تقرری کی منظوری دے گی۔
کے پی، فاٹا اور پاٹا سے متعلق مالی امور کے حوالے سے فیصلے، عامر منظورکی پی ٹی وی ایم ڈی تعیناتی کی شرائط کی منظوری اور پاکستان اکادمی ادبیات کے چیئرمین کی تقرری کی منظوری بھی کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔اجلاس میں ہیلتھ کیئرریگولیشنز ایکٹ کے تحت بورڈ آف اتھارٹی کے ارکان کی نامزدگی اور ہیلتھ کئیر فیسیلیٹیزمینجمنٹ ایکٹ 2019 کی منظوری دی جائے گی۔وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں 3 سال کے دوران حج پالیسی کی تیاری میں درپیش مشکلات کا جائزہ لیا جائے گا۔ پوسٹل لائف انشورنس کو پبلک پرائیویٹ کمپنی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی و سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا 33vania کی رپورٹ
مزید پڑھ »
توہین عدالت کیس: وفاقی وزرا کی معافی عدالت نے قبول کرلی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکاجائے، وفاقی حکومتوفاقی حکومت نے سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے خلاف دائر سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
مزید پڑھ »
”مریم نواز کونہیں جانے دیں گے “وفاقی وزیر نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں لکھ کر دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیرصدارت پارٹی ترجمانوں کااجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرصدارت پارٹی ترجمانوں کااجلاس آج ہوگا Islamabad PMImranKhan Meeting PTIofficial MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »