”مریم نواز کونہیں جانے دیں گے “وفاقی وزیر نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں لکھ کر دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

”مریم نواز کونہیں جانے دیں گے “وفاقی وزیر نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں لکھ کر دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں

لکھ کردیدیا ہے کہ مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالیں گے اور ان کوملک سے باہر نہیں جانے دیں گے ۔اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ نوازشریف احتساب کو چونا لگا کر ملک سے فرارہوگئے ، مریم نواز کوملک سے باہر نہیں جانے دیں گے ، ن لیگ مریم نوازکے لئے کوئی اور بہانہ تلاش کرے ۔اس موقع پر انہوں نے یہ بات لکھ کردیدی کہ حکومت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالے گی...

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے جہاز میں نرس ائیر ہوسٹس کے لباس میں تھی ، شوگر کے پہلے مریض کو انگور کھاتے دیکھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ جیسے ہی اقتدار سے جاتے ہیں ، بیمار ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ احسن اقبال نے گھبرا کر کسی اور طیارے کے آپریشن تھیٹر کی تصویر جاری کردی ۔لندن گئے تو اب کوئی رپورٹ نہیں آرہی جب یہاں تھے تو روزانہ پلیٹ لیٹس کی اوپر نیچے کی رپورٹس آرہی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوشی ہے عوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

خوشی ہے عوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn Newsخوشی ہے عوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خا ن نے فارن فنڈنگ کیس سے متعلق اہم ہدایت جاری کردیوزیر اعظم عمران خا ن نے فارن فنڈنگ کیس سے متعلق اہم ہدایت جاری کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ا پوزیشن فارن فنڈنگ
مزید پڑھ »

عدالت کو مطمئن کریں کیسے سی ڈی اے کی زمین پرائیویٹ لوگوں کو دی گئی؟اسلام آبادہائیکورٹ نے علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پرتجاوزات کےخلاف درخواست تحریری جواب طلب کرلیاعدالت کو مطمئن کریں کیسے سی ڈی اے کی زمین پرائیویٹ لوگوں کو دی گئی؟اسلام آبادہائیکورٹ نے علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پرتجاوزات کےخلاف درخواست تحریری جواب طلب کرلیاعدالت کو مطمئن کریں کیسے سی ڈی اے کی زمین پرائیویٹ لوگوں کو دی گئی؟اسلام آبادہائیکورٹ نے علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پرتجاوزات کےخلاف درخواست تحریری جواب طلب کرلیا
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی انا ہی ختم نہیں ہو رہی، مصطفیٰ کمالوزیر اعظم کی انا ہی ختم نہیں ہو رہی، مصطفیٰ کمالوزیر اعظم کی انا ہی ختم نہیں ہو رہی، مصطفیٰ کمال تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 16:12:14