عدالت کو مطمئن کریں کیسے سی ڈی اے کی زمین پرائیویٹ لوگوں کو دی گئی؟اسلام آبادہائیکورٹ نے علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پرتجاوزات کےخلاف درخواست تحریری جواب طلب کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

عدالت کو مطمئن کریں کیسے سی ڈی اے کی زمین پرائیویٹ لوگوں کو دی گئی؟اسلام آبادہائیکورٹ نے علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پرتجاوزات کےخلاف درخواست تحریری جواب طلب کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

عدالت کو مطمئن کریں کیسے سی ڈی اے کی زمین پرائیویٹ لوگوں کو دی گئی؟اسلام آبادہائیکورٹ نے علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پرتجاوزات کےخلاف درخواست تحریری جواب طلب کرلیا

پرتجاوزات کےخلاف درخواست پرسی ڈی اے سے تحریری جواب طلب کرلیا،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت کو مطمئن کریں کہ کیسے سی ڈی اے کی زمین دی گئی،تفتیشی نے کہا کہ انویسٹی گیشن کے دوران یہ زمین سی ڈی اے کی ثابت ہوئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما علیم خان کی نجی ہاو¿سنگ سوسائٹی پرتجاوزات کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سماعت کی،سی ڈی اے کی خاتون لینڈ ڈائریکٹرعدالت کے روبرو پیش ہوگئیں،تفتیشی افسر نے عدالت میں...

چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ پرائیویٹ لوگوں کوسی ڈی اے کی زمین کیسے دے دی گئی؟سی ڈی اے کی زمین غیرشفاف طریقے سے کیسے پرائیوٹ آدمی کو دی گئی؟۔چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ اس زمین کو پرائیوٹ کمپنی کس طرح استعمال کر رہی ہے؟ڈائریکٹر سی ڈی اے نے کہاکہ اگرمیں اس فائل کو دیکھ لوں اس کے بعد عدالت کو جواب دے سکتی ہوں، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ کس قانون کے تحت سی ڈی اے کی زمین دی گئی،درخواست گزارکا موقف ہے کہ دوسری پارٹی بہت بااثر ہے،دوسری پارٹی پر الزام ہے کہ وہ...

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ عدالت کو مطمئن کریں کہ کیسے سی ڈی اے کی زمین دی گئی،تفتیشی نے کہا کہ انویسٹی گیشن کے دوران یہ زمین سی ڈی اے کی ثابت ہوئی،عدالت نے سی ڈی اے سے تحریری جواب طلب کرلیا۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت کل تک ملتوی کردی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسیم شاہ نے ڈیوڈ وارنر کو محمد عامر کی یاد دلا دی - ایکسپریس اردونسیم شاہ نے ڈیوڈ وارنر کو محمد عامر کی یاد دلا دی - ایکسپریس اردوپورے دن بولنگ کرتے ہوئے نسیم کی رفتارمیں کوئی کمی نہیں آئی،مجھے ان میں مستقبل کا سپراسٹار نظرآرہا ہے،آسٹریلوی اوپنر
مزید پڑھ »

وہ ہوٹل جس نے شہریوں کو نیند پوری کرنے کے لیے مفت سروس کی آفر کردیوہ ہوٹل جس نے شہریوں کو نیند پوری کرنے کے لیے مفت سروس کی آفر کردیایڈن برگ(ویب ڈیسک) والدین بننے سے پہلے والی پُرسکون نیند کا کوئی نعمل البدل نہیں ہے اور
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیاالیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیااسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نا اہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9 دسمبرتک جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیاالیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیاالیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواست پر فریال تالپور کو نوٹس جاری کر دیا ElectionCommission pid_gov FaryalTalpurPk
مزید پڑھ »

حکومت کی ذہنی آلودگی نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا، مریم اورنگزیب | Abb Takk Newsحکومت کی ذہنی آلودگی نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا، مریم اورنگزیب | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 12:19:02