وہ ہوٹل جس نے شہریوں کو نیند پوری کرنے کے لیے مفت سروس کی آفر کردی
اس بات سے تقریباً تمام وہ لوگ اتفاق کرتے ہوں گے جو نو والدین ہیں، جیسے ہی ان کی زندگی میں ایک نومولودشامل ہوجاتا ہے تو ان کی رات کی نیندیں بالکل پوری نہیں ہوتی۔"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں معائنہ کرنیوالے ڈاکٹرنے حیران کن انکشاف کردیا
اس ضمن میںسکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈن برگ کے ایک ہوٹل نے نئے والدین کو نیند پوری کرنے کے لیے ہوٹل میں مفت قیام کی پیشکش کی ہے۔ ’YOTEL‘ ہوٹل کے جنرل منیجر اسٹورٹ ڈگلس کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد ماں باپ کی مدد کرنا ہے کیونکہ خود ایک والدین کی حیثیت سے میں یہ جانتا ہوں کہ نیند کتنی قیمتی ہوتی ہے۔یہ ہوٹل ایسے والدین کو آرام اور سکون سے نیند پوری کرنے کی مفت سہولیات فراہم کرتا ہے جن کی نیندیں نومولود کی وجہ سے متاثر ہوتی ہیں۔ہوٹل میں والدین کو بہترین نیند کے تمام تر مواقع فراہم کیے جاتے ہیں اور ہوٹل اپنی اس پیشکش میں تمام تر ایسی سہولیات فراہم کرتا ہے جو کہ پر سکون نیند کے لیے معاون ثابت ہوتی ہے۔ان سہولیات میں سمارٹ...
ہوٹل نومولود سے لے کر 3 سال کی عمر کے بچوں کے نئے والدین کو یہ پیکیج پیش کرتا ہے اور اس ہوٹل میں چیک ان کرنے کے بعد والدین کو ایک درست پرسنل چائلڈ ہیلتھ ریکارڈ پیش کرنا ہوتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرسکون نیند کے 8 طریقے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
عمران خان وہ شخص تھے جنہوں نے پہلی بار نیوٹرل امپائر کی تجویزدی اور دنیانے ...' عمران خان وہ شخص تھے جنہوں نے پہلی بار نیوٹرل امپائر کی تجویزدی اور دنیانے اسے تسلیم کیا لیکن بطور وزیر اعظم ہمیشہ یوٹرن کا دفاع کیا، وہ اپنے مخالفین کا مقابلہ کرنے کے لئے سیاست میں ۔ ۔ ۔ ' سینئر صحافی نے دل کی بات کہہ دی
مزید پڑھ »
’پاکستان نے اگر کوئی سپر اسٹار پیدا کیا ہے تو وہ وحید مراد ہے‘، ندیم بیگ’پاکستان نے اگر کوئی سپر اسٹار پیدا کیا ہے تو وہ وحید مراد ہے‘، ندیم بیگ ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
نواز شریف کی بیماری محل سے جڑی ہے وہ محل پہنچتے ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں:فردوس عاشقنواز شریف کی بیماری محل سے جڑی ہے وہ محل پہنچتے ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں:فردوس عاشق Read News Pakistan FirdousAshiqAwan MediaTalk Sialkot NawazSharif HealthIssues pmln_org Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
قرآن مجید کی بے حرمتی کو روکنے والے نوجوان کا تعلق دراصل کس علاقے سے ہے ؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیںقرآن مجید کی بے حرمتی کو روکنے والے نوجوان کا تعلق دراصل کس علاقے سے ہے ؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں
مزید پڑھ »
وہ وقت دورنہیں جب موجودہ وزیراعظم بھی کہتےپھریں گے ’’مجھے کیوں نکالا‘‘کنفیوژن کے شکارعمران خان نےقوم کو بھی پریشان کررکھاہے:سراج الحقڈیرہ غازی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا
مزید پڑھ »