نسیم شاہ نے ڈیوڈ وارنر کو محمد عامر کی یاد دلا دی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

نسیم شاہ نے ڈیوڈ وارنر کو محمد عامر کی یاد دلا دی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے آسٹریلوی اوپنر نے کہا کہ نوجوان پاکستانی پیسر باصلاحیت ہیں لیکن کسی کیلیے بھی گابا اسٹیڈیم میں ڈیبیو آسان مرحلہ نہیں ہوتا،پورے دن بولنگ کرتے ہوئے نسیم کی رفتار میں کوئی کمی نہیں آئی،مجھے ان میں مستقبل کا سپر اسٹار نظر آرہا ہے،کسی دور میں محمد عامر بھی اسی طرح منظر عام پر آئے اور کینگروز کو مشکل میں ڈال دیا تھا لیکن آپ کیریئر کے اوائل میں ہی کسی سے بولنگ کی اتنی سمجھ بوجھ کی توقع نہیں...

انھوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں محمد حسنین اور محمد موسٰی کا بھی سامنا کیا تھا،اگر بولنگ کوچ وقار یونس ان کی لائن اور لینتھ پر کام کریں تو ایک دن یہ بولرز پاکستان کی پیس پاور ثابت ہوسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسیم شاہ کے حوالے سےعبدالقادر کی پیش گوئی درست ثابتنسیم شاہ کے حوالے سےعبدالقادر کی پیش گوئی درست ثابتنسیم شاہ کے حوالے سےعبدالقادر کی پیش گوئی درست ثابت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وارنر بھی نسیم شاہ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے - Sport - Dawn Newsوارنر بھی نسیم شاہ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا کس اہم شخصیت نے ...وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا کس اہم شخصیت نے ...'وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی تھی تاہم میں نے انکار کردیا' کس اہم شخصیت نے اعتراف کرلیا؟ بڑی خبرآگئی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی تنقید کا جواب، ن لیگ نے ایئرایمبولنس کے اندر کی تصاویر جاری کردیںوزیراعظم کی تنقید کا جواب، ن لیگ نے ایئرایمبولنس کے اندر کی تصاویر جاری کردیںلاہور: (دنیا نیوز) نواز شریف نے لندن کے لئے ائیر ایمبولینس پر سفر کیا یا شاہی طیارے میں؟ مسلم لیگ ن نے ایئر ایمبولنس کی اندر کی تصاویر جاری کردیں۔ احسن اقبال نے وزیراعظم کو ’مسٹر پرائم ڈس انفارمر‘ قرار دیدیا۔
مزید پڑھ »

ناروے:نوجوان نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی کوشش ناکام بنادیناروے:نوجوان نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی کوشش ناکام بنادیناروے میں اسلام مخالف ريلی کے دوران لارس تھورسن نامی عادی مجرم اورمقامی تنظيم سيان کے سربراہ نے اسلامو فوبيا کی آڑ ميں قرآن حکيم کی توہين کی کوشش کی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 09:14:22