وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا Read More : Newsonepk LawMinister FaroghNaseem
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں فروغ نسیم کے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سابق وفاقی وزیر قانون کل سپریم کورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے پیش ہوں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وزیرقانون فروغ نسیم نےاستعفیٰ دےدیاہےجیسے وزیراعظم نےقبول کرلیاہے، فروغ نسیم اٹارنی جنرل کےساتھ سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے آج آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے جو 19 اگست 2019 کو جاری کیا گیا تھا اور اس کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کو 3 سال کی توسیع دی گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی وزیرِقانون فروغ نسیم مستعفیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے: گورنر سندھگورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی سب سے زیادہ مقبول جماعت ہے۔ وہ عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے۔
مزید پڑھ »
توہین عدالت کیس: وفاقی وزرا کی معافی عدالت نے قبول کرلی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکاجائے، وفاقی حکومتوفاقی حکومت نے سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے خلاف دائر سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی و سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا 33vania کی رپورٹ
مزید پڑھ »