استعفے کے پیچھے اصل وجہ سامنے آگئی COAS SupremeCourtOfPakistan
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا جس کو منظور کرلیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ ‘اپنی خدمات کو پس پشت ڈال کر اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو دیا تاکہ وہ انورمنصور کے ساتھ مل کر کیس لڑیں گے اور استعفیٰ وزیراعظم نے قبول کرلیا ہے’۔ وفاقی کایبنہ کے اجلاس پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘ایک وضاحت کہ رولز 17 اور 19 کے مطابق کابینہ اراکین کی طرف انکار نہیں ہے تو وہ ہاں تصور ہوگا، کابینہ کی طرف سے وقت دیا جاتا ہے اور اس میں 24 گھنٹے دیے گئے تھے اورباقی دستخط اگلے روز آئے تھے جو 19 ہیں تاہم 5 غیر حاضر تھے وہ ملک سے باہر ہیں’۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیااسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون سینیٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں فروغ نسیم کے استعفے کی
مزید پڑھ »
وفاقی وزیرِقانون فروغ نسیم مستعفیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے: گورنر سندھگورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی سب سے زیادہ مقبول جماعت ہے۔ وہ عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے۔
مزید پڑھ »
توہین عدالت کیس: وفاقی وزرا کی معافی عدالت نے قبول کرلی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکاجائے، وفاقی حکومتوفاقی حکومت نے سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے خلاف دائر سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
مزید پڑھ »