وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد بڑا فیصلہ۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد وزیرریلوے شیخ رشید ،وزیراعظم معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر اور وزیرتعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔

شیخ رشید نے کہا کہ وفاقی کابینہ نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دی جبکہ فروغ نسیم سے اختلافات کی خبریں بےبنیاد ہیں۔ وزیرتعلیم شفقت محمودکا کہنا تھا کہ کابینہ اجلاس میں سپریم کورٹ کےفیصلے کاجائزہ لیاگیا،آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کا اختیار ہے،وزیراعظم نے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے صدرمملکت سفارش بھیجی ،آرٹیکل243کےتحت وزیراعظم کواختیارہےکہ وہ صدر کوتجویزدیں،صدرنےوزیراعظم کی تجویزپر آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیاوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیااسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون سینیٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں فروغ نسیم کے استعفے کی
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دے دیا - Pakistan - Dawn Newsوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دے دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیاوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم مستعفیوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم مستعفیوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم مستعفی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وفاقی وزیرِقانون فروغ نسیم مستعفیوفاقی وزیرِقانون فروغ نسیم مستعفیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:52:02