وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم مستعفی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، وہ سپریم کورٹ میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی پیروی کریں گے۔
اس موقع پر شیخ رشید نے وزیر قانون فروغ نسیم کے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فروغ نسیم کل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے وکیل کی حیثیت سے سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔یہ بھی پڑھیے: طارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکارشیخ رشید نے مزید کہا کہ صرف 11 وزراء کے دستخط کرنے کی بات درست نہیں، برسوں سے کیبنٹ رولز یہی ہیں کہ وزراء کی خاموشی کو تائید سمجھا جائے۔
اس موقع پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کے معاملے کا بھی جائزہ لیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ آرٹیکل 243کے تحت سروسز چیف کا تقرر وزیراعظم کا اختیار ہے ،عدالت نے سوال کیا کہ کیا حالات ایسے ہیں جس کی وجہ سے ایکسٹینشن دی جائے۔شفقت محمود نے کہا کہ حالات کا اندازہ کر کے فیصلہ کرنا بھی وزیراعظم کی صوابدید ہے ،71کے بعد پہلی بار بھارت نے حملہ کیا ،کشمیر اور کنٹرول لائن کی صورتحال بھی غیر معمولی ہے، ان غیر معمولی حالات کی وجہ سے وزیراعظم نے آرمی چیف کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیااسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون سینیٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں فروغ نسیم کے استعفے کی
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دے دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاقی وزیرِقانون فروغ نسیم مستعفیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے: گورنر سندھگورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی سب سے زیادہ مقبول جماعت ہے۔ وہ عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے۔
مزید پڑھ »
توہین عدالت کیس: وفاقی وزرا کی معافی عدالت نے قبول کرلی | Abb Takk News
مزید پڑھ »