ایسی صورتحال میں نئے انتخابات ہی نیا راستہ ہے، مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان خبریں خبریں

ایسی صورتحال میں نئے انتخابات ہی نیا راستہ ہے، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ایسی صورتحال میں نئے انتخابات ہی نیا راستہ ہے، مولانا فضل الرحمٰن تفصیلات جانئے: DailyJang

سربراہ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ جب غیر منتخب اور جعلی نا اہل نالائق حکمرانوں کو تسلیم کریں گے، ایسے میں ملک تنزلی کی طرف جائے گا، ایسی صورتحال میں نئے انتخابات ہی نیا راستہ ہے۔

مولانا فضل الرحمٰن نے سکھر میں پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید احمد شاہ کی رہائش گاہ پر ان کی عیادت کی، اس دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ خورشید شاہ علیل ہیں یہ تشویشناک صورتحال ہے، سیاستدانوں کو نیب کے زریعے عدالتوں میں گھسٹینا ایسے احتساب کو ہم نہیں مانتے۔مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ نیب کے ادارے کو سیاسی انتقام کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے، خورشید شاہ بھی اسی مرحلے سے گزر رہے...

مولانا فضل الرحمٰن سے ایک صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ مولانا صاحب آپ کو جو یقین دہانی کرائی گئیں تھیں وہ پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہیں؟مولانا فضل الرحمٰن نے نے موجودہ صورتحال کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب مسئلہ عدالت میں زیر سماعت ہے تو تبصرہ نہیں ہونا چاہیے، سب چیزوں کو عدالت خود بھی دیکھ رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت سے استعفیٰ لینے کا ہدف برقرار ہے، مولانا فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn Newsحکومت سے استعفیٰ لینے کا ہدف برقرار ہے، مولانا فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مولانا طارق جمیل آئندہ برس جاپان کا دورہ کریں گےمولانا طارق جمیل آئندہ برس جاپان کا دورہ کریں گےمولانا طارق جمیل آئندہ برس جاپان کا دورہ کریں گے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

موجودہ صورتحال میں الیکشن ہی نیاراستہ ہے،فضل الرحمانموجودہ صورتحال میں الیکشن ہی نیاراستہ ہے،فضل الرحمانسکھر میں جمعرات کو جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خورشید شاہ علیل ہیں اور یہ تشویشناک صورتحال ہے۔
مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن کا حکومت سے پس پردہ ملاقاتوں کا اعتراففضل الرحمٰن کا حکومت سے پس پردہ ملاقاتوں کا اعتراففضل الرحمٰن کا حکومت سے پس پردہ ملاقاتوں کا اعتراف تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ڈیزل کا پرمٹ لیا ہے تو سامنے لایا جائے، آئندہ سال انتخابات نہ ہوئے تو تحریک آگے بڑھائیں گے، فضل الرحمٰن - ایکسپریس اردوڈیزل کا پرمٹ لیا ہے تو سامنے لایا جائے، آئندہ سال انتخابات نہ ہوئے تو تحریک آگے بڑھائیں گے، فضل الرحمٰن - ایکسپریس اردوجنوری میں الیکشن ہمارامطالبہ بھی ہے اور ہم یہاں تک پہنچ بھی گئے ہیں، سربراہ جے یو آئی (ف)
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:45:42