مزید پڑھئے:
عمران کو ایجنڈے کے تحت لایا گیا، آرمی چیف سے ایک ملاقات ہوئی، کچھ باتیں آف دی ریکارڈ اور امانت ہیں:’’ٹودی پوائنٹ‘‘ میں گفتگو جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ پاکستان کے سیاسی ماحول میں سیاسی اہداف آئین اور قانون کے دائرے میںرہ کرحاصل کرنے ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ انتخابات پرفوج کواثر انداز نہیں ہوناچاہئے، ہمارے مذاکرات حکومتی مذاکراتی کمیٹی یا چودھری برادران سے ہوتے رہے ہیں، ہم اتنے بھی سادہ نہیں ہیں کہ اتنی طاقت کے ساتھ اسلام آبادجائیں اور وہاں سے یوںہی اٹھ کر آجائیں۔ پورے ملک میں ارتعاش ہے اوریہ ارتعاش بڑھتا جائیگا، ہم نے اگلے سال کے پہلے مہینے میں الیکشن کروانے ہیں یہ ہمارامطالبہ بھی ہے اور ہم یہاں تک پہنچ بھی گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف چلے گئے دوسرا بھی چاہے تو جانے دیا جائے، شیخ رشید - ایکسپریس اردونئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ہی ہوں گے، وزیر ریلوے
مزید پڑھ »
یہ کیسی حکومت ہے جو عوام کو دھوکہ دے رہی ہے:رابعہ فاروقیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے
مزید پڑھ »
جب کام نہیں کرتے تو تنخواہ کیوں مانگتے ہیں؟ہمیں تو لگ رہا ہے خیبرپختونخوا حکومت دیوالیہ ہو جائےگی،سپریم کورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے محکمہ زراعت خیبرپختونخوا کے ملازم کی
مزید پڑھ »
’10 برس میں لاہور کے 70 فیصد درخت کاٹے گئے، نتیجہ تو آنا تھا‘ماحول کا معیار جانچنے والے کلین گرین انڈیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ماحول کی بہتری کے لیے تنہا کام نہیں کر سکتی اور سب کو مل کر یہ کام کرنا ہوگا۔
مزید پڑھ »
اگر ’سہیل ایاز‘ کل اسکول کھول لے تو؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
’مشرف دور میں میری اہلیہ کا آپریشن ہوا تو ساتھ والے کمرے میں اعجاز شاہ تھے ،مشرف اپنے دوست کی عیادت کیلئے آئے تو ہمیں وہاں سے نکال دیا گیا‘’مشرف دور میں میری اہلیہ کا آپریشن ہوا تو ساتھ والے کمرے میں اعجاز شاہ تھے ،مشرف اپنے دوست کی عیادت کیلئے آئے تو ہمیں وہاں سے نکال دیا گیا‘
مزید پڑھ »