موجودہ صورتحال میں الیکشن ہی نیاراستہ ہے،فضل الرحمان

پاکستان خبریں خبریں

موجودہ صورتحال میں الیکشن ہی نیاراستہ ہے،فضل الرحمان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

سکھر میں جمعرات کو جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ خورشید شاہ علیل ہیں اور یہ تشویشناک صورتحال ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نیب کے ادارے کو سیاسی انتقام کے طور پراستعمال کیا جارہا ہے۔

مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ سیاستدانوں کو نیب کے ذریعےعدالتوں میں گھسیٹنا افسوس ناک ہے، ایسے احتساب کو ہم نہیں مانتے، نیب کے ادارے کو سیاسی انتقام کے طور پراستعمال کیا جارہا ہے،خورشید شاہ بھی اسی مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جب مسئلہ عدالت میں زیرِسماعت ہے تو تبصرہ نہیں ہونا چاہیے، سب چیزوں کو عدالت خود بھی دیکھ رہی ہے، جب غیر منتخب اور جعلی نا اہل نالائق حکمرانوں کو تسلیم کریں گے، ایسے میں ملک میں تنزلی کی طرف جائے گا۔ مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ بحران کی ایسی صورتحال میں نئے انتخابات ہی نیا راستہ ہے۔

ایک صحافی نے مولانا فضل الرحمان سے سوال کیا کہ مولانا صاحب آپ کو جو یقین دہانی کرائی گئیں تھیں وہ پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موجودہ حالات میں پرویز مشرف کا کٹا کھولنے کا کیا فائدہ ہو گا؟چوہدری شجاعت حسین نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیاموجودہ حالات میں پرویز مشرف کا کٹا کھولنے کا کیا فائدہ ہو گا؟چوہدری شجاعت حسین نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیالاہور(ڈیلی  پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ق کےسربراہ اورسابق وزیراعظم چوہدری
مزید پڑھ »

شفاف الیکشن حتمی مطالبہ ہے اس پر کوئی مفاہمت نہیں ہوگی، اے پی سی کا مشترکہ اعلامیہ - ایکسپریس اردوشفاف الیکشن حتمی مطالبہ ہے اس پر کوئی مفاہمت نہیں ہوگی، اے پی سی کا مشترکہ اعلامیہ - ایکسپریس اردوسیاسی اورآئینی بحران کا حل موجودہ حکومت کا خاتمہ ہے، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »

ڈیزل کا پرمٹ لیا ہے تو سامنے لایا جائے، آئندہ سال انتخابات نہ ہوئے تو تحریک آگے بڑھائیں گے، فضل الرحمٰن - ایکسپریس اردوڈیزل کا پرمٹ لیا ہے تو سامنے لایا جائے، آئندہ سال انتخابات نہ ہوئے تو تحریک آگے بڑھائیں گے، فضل الرحمٰن - ایکسپریس اردوجنوری میں الیکشن ہمارامطالبہ بھی ہے اور ہم یہاں تک پہنچ بھی گئے ہیں، سربراہ جے یو آئی (ف)
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردووزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوعدالت کو تنقید کا خوف ہے اور نہ ہی فکر ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھ »

آرمی چیف توسیع کیس؛ جرنیل دس دس سال توسیع لیتے رہے، کسی نے پوچھا تک نہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوآرمی چیف توسیع کیس؛ جرنیل دس دس سال توسیع لیتے رہے، کسی نے پوچھا تک نہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوجس سیکشن 255 میں کل ترمیم کی گئی وہ آرمی چیف کے متعلق ہے ہی نہیں، چیف جسٹس
مزید پڑھ »

آرمی چیف کو توسیع کی ضرورت ہی نہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوآرمی چیف کو توسیع کی ضرورت ہی نہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوجس سیکشن 255 میں کل ترمیم کی گئی وہ آرمی چیف کے متعلق ہے ہی نہیں، چیف جسٹس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 15:21:32