حکومت مل کر 3 مہینے میں ایک نوٹی فکیشن درست طریقے سے نہیں بنا سکی، وہ ایوان میں کیسے اتفاق رائے پیدا کریں گے:بلاول بھٹو زرداری

پاکستان خبریں خبریں

حکومت مل کر 3 مہینے میں ایک نوٹی فکیشن درست طریقے سے نہیں بنا سکی، وہ ایوان میں کیسے اتفاق رائے پیدا کریں گے:بلاول بھٹو زرداری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

حکومت مل کر 3 مہینے میں ایک نوٹی فکیشن درست طریقے سے نہیں بنا سکی، وہ ایوان میں کیسے اتفاق رائے پیدا کریں گے:بلاول بھٹو زرداری BBhuttoZardari MediaCellPPP ImranKhanPTI pid_gov

چھڑانا ہوگی، سلیکٹرزکوبھی یہ سوچنا ہوگا ان کا یہ تجربہ بری طرح ناکام ہوچکا ہے، سلیکٹڈ کوگھراورعوامی راج قائم کرنا ہوگا،اہم کیس پر 6 ماہ میں کیسے قانون سازی پر اتفاق رائے پیدا کرینگے۔مظفر آباد میں جلسے سےخطاب کرتے ہوئے چیئر مین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ کوگھراورعوامی راج قائم کرنا ہوگا، یہ حکومت پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکی ہے۔ ہرشعبہ زوال پذیرہے،محنت کش،کسان بدحال ہے۔ جس میں خلق خدا کی مرضی شامل نہ ہوایسا نظام قبول...

بلاول کا کہنا تھا کہ نالائقی کی انتہا ہے کہ پوری حکومت مل کر 3 مہینے میں ایک نوٹی فکیشن درست طریقے سے نہیں بنا سکی، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کامعاملہ اب پارلیمان میں آئے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جن سے ایک نوٹی فکیشن نہیں بن سکا، وہ معاملے پر ایوان میں 6 ماہ میں کیسے اتفاق رائے پیدا کریں گے؟ جو ایک سال میں ایک قانون بھی پاس نہ کرسکے، وہ کیسے قانون سازی کریں گے؟ سی پیک کے حوالے سے جلسے کے دوران خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم کسی صورت پاک چین اقتصادی راہداری کومتنازع نہیں بننے دیں گے،...

چیئر مین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ آج سیاست کا محورنظریات نہیں مخالفین پر کیچڑاچھالنا ہے، بغیرکسی جامع پالیسی کے عوام کو سبزباغ دکھائے جاتے ہیں، حکومت حاصل کرنے کے لیے عوام کے بجائے امپائر کو اہمیت دی جاتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا کشمیر سے رشتہ پہلے دن سے ہے، بھٹوشہید نے کشمیر پر سودا قبول نہیں کیا، ہماری پارٹی نے مسئلہ کشمیر پر اہم کردار ادا کیا، مسئلہ پر پیپلز پارٹی نے صف اول کا کردار ادا کیا، پہلی بار کشمیر کا سپیشل سٹیٹس ختم کر دیا گیا، ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں نریندرمودی کو...

پی پی چیئرمین نے کہا کہ مودی کا چہرہ بے نقاب کر چکے ہیں، اس سے بات نہیں ہوگی، 72 سال میں جو نہیں کیا گیا تھا وہ حملہ اب مقبوضہ کشمیر پر کیا گیا ہے، شروع سے ہی مقبوضہ کشمیر پر بھارت قبضے کی کوشش کر رہا ہے، میں نے کہا تھا مودی کے یار کو ایک دھکا اور دو، مجھے کہا گیا میں امن نہیں چاہتا، پیپلز پارٹی امن چاہتی ہے مگر کشمیر کی قیمت پر نہیں، وزیر اعظم کہتے تھے مودی جیتے گا تو کشمیر کا مسئلہ حل ہوگا، آج وہ کہتے ہیں مودی آر ایس ایس کا کارندہ ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ نریندر مودی خطے سمیت پوری دنیا کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمیں اس حکومت سے جان چھڑانا ہوگی، بلاول بھٹو زرداری | Abb Takk Newsہمیں اس حکومت سے جان چھڑانا ہوگی، بلاول بھٹو زرداری | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کی جانب سے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاںوفاقی حکومت کی جانب سے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاںاسلام آباد: (دنیا نیوز) سٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دئیے گئے۔ پاناما کیس میں جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

میلسی میں کھیت سے دوکزنز کی لاشیں برآمد،دونوں بچیاں کل سے لاپتہ تھیںمیلسی میں کھیت سے دوکزنز کی لاشیں برآمد،دونوں بچیاں کل سے لاپتہ تھیںمیلسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)میلسی میں کھیت سے دو معصوم بچیوں کی لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلات
مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی مفرور خاتون گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب - ایکسپریس اردوٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی مفرور خاتون گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب - ایکسپریس اردوانویسٹی گیشن پولیس نے متعدد مقامات پر چھاپہ مار کارروائیوں کے بعد خاتون کی شناخت ثنا آفتاب کے نام سے کی تھی
مزید پڑھ »

پنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ - ایکسپریس اردوپنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ - ایکسپریس اردورواں سال 10 ماہ میں غیرت کے نام 149 خواتین کو قتل کرنے اور تیزاب پھینکنے کے 36 واقعات رپورٹ ہوئے، رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:27:25