ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون بچ جانے میں کامیاب
ٹریفک پولیس افسر سے ہتک آمیز رویہ اپنانے والی پوش علاقے کی روپوش خاتون پولیس کی ناقص کارکردگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
اس حوالے سے درخشاں تھانے کے ایس آئی او چوہدری امانت نے بتایا کہ سی ویو پولیس چوکی کے ایس او سب انسپکٹر نواز سیال نے ٹریفک سگنل توڑنے سمیت دیگر دفعات کے تحت نامعلوم خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا جبکہ انویسٹی گیشن پولیس کی جانب سے متعدد مقامات پر چھاپہ مار کارروائیوں میں خاتون کی شناخت ثنا آفتاب کے نام سے ہوئی تھی تاہم پولیس کو کوئی گرفتاری کے حوالے سے کوئی اہم کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔انھوں نے بتایا کہ ثنا آفتاب نامی خاتون نے سٹی کورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلی ہے جس کا بیل آرڈر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور علی خان نے کہاہے کہ آرمی
مزید پڑھ »
ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، کیا کچھ ملا ؟ خبرآگئیکراچی(ویب یسک) ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کی تلاش میں پولیس اس کے فلیٹ تک
مزید پڑھ »
بچوں کے دانتوں کی فرسودگی سے بچاؤ کے لیے فلنگ بہترین طریقہ ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارتی لڑکی سے شادی کے بعد حسن علی کے ستارے گردش میں - ایکسپریس اردوکمر کے بعد اب ان کی پسلیوں میں بھی تکلیف کا انکشاف
مزید پڑھ »