ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، کیا کچھ ملا ؟ خبرآگئی

پاکستان خبریں خبریں

ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، کیا کچھ ملا ؟ خبرآگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کراچی(ویب یسک) ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کی تلاش میں پولیس اس کے فلیٹ تک

آرمی رولز کی کتاب پر لکھا ہے کہ ۔۔۔۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اہم بات کردی

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ٹریفک سنگل توڑنے اور ٹریفک پولیس افسران و اہلکاروں سے بدتمیزی کرکے فرار ہونے والی خاتون کو 3 روز گزر جانے کے بعد بھی گرفتارنہ کیا جا سکے تاہم گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں، مفرور خاتون کے خلاف درخشاں تھانے میں ٹریفک پولیس افسر کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے۔

ذرائع کے مطابق تفتیشی پولیس نے خفیہ اطلاع پر خاتون کی گرفتاری کے لیے ڈیفنس فیز 8 میں واقع معروف اپارٹمنٹ میں خاتون کے فلیٹ پر چھاپہ مارا، خاتون اپنے فلیٹ میں موجود نہیں تھی تاہم پولیس نے رہائشی اپارٹمنٹ کی بیسمنٹ میں کھڑی خاتون کی گاڑی وہیں سیل کردی اور انتظامیہ کو خبردار کردیا کہ پولیس کی اجازت کے بغیر گاڑی یہاں سے کہیں نہیں جائے گی۔انویسٹی گیشن افسر کا کہنا ہے کہ تفتیش کے دوران مفرور خاتون کی اب تک 4 سے 5 الگ الگ لوکیشنز سامنے آچکی ہیں جس پر چھاپے مارے جارہے ہیں، خاتون کی ایک اور مقام کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:سگنل توڑنے والی خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی،مقدمہ درجکراچی:سگنل توڑنے والی خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی،مقدمہ درجکراچی:سگنل توڑنے والی خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی،مقدمہ درج Pakistan Karachi Signal LadyDriver Misbehaved Police FIR CaseFile PoliceStation sindhpolicedmc
مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درجٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درجٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درج Read News TrafficPolice FIR
مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درج | Abb Takk Newsٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درج | Abb Takk News
مزید پڑھ »

”دو ٹکے کے آدمی“ ، کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، حد کردی”دو ٹکے کے آدمی“ ، کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، حد کردیکراچی(ویب ڈیسک) ڈیفنس میں کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے انتہائی بدتمیزی کی
مزید پڑھ »

کراچی: خاتون کی پولیس سے بدتمیزی کا معاملہ، گاڑی کے مالک کو ڈھونڈ لیا گیاکراچی: خاتون کی پولیس سے بدتمیزی کا معاملہ، گاڑی کے مالک کو ڈھونڈ لیا گیاکراچی: (دنیا نیوز) کراچی ڈیفنس میں خاتون کی جانب سے ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی کے معاملے پر پولیس نے گاڑی کے مالک کو ڈھونڈ لیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کے گھر پر چھاپہ، گاڑی موجود ملزمہ غائب - ایکسپریس اردوٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کے گھر پر چھاپہ، گاڑی موجود ملزمہ غائب - ایکسپریس اردوخاتون کی 4 سے 5 الگ الگ لوکیشنز آچکی ہیں تاہم اسے جلد گرفتار کرلیا جائے گا، تفتیشی افسر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 15:51:42