ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درج | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درج | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

Karachi Defence

کراچی: شہر کے پوش علاقے میں درخشاں میں سگنل توڑنے والی خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کا واقعہ کار سوار خاتون کے خلاف ٹریفک پولیس نے تھانہ درخشاں میں مقدمہ درج کرادیا۔

کارسوار خاتون جسے خیابان شجاعت شہبازسگنل کی خلاف ورزی کرنے پر ٹریفک پولیس کے سیکشن افسر ایس آئی نوازسیال نے چالان کے لیے روکا جس پر خاتون نے انتہائی بدتمیزی کی چالان لینے سے بھی انکار کیا اور سرکاری افسر کے فرائض میں رکاوٹ ڈالتے ہوئے گالیاں دیں۔ عورت ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے گاڑی لے کر فرار بھی ہو گئیں جس کی موبائل سے ویڈیو بھی بنائی گئی۔ سیکشن افسر نے مقدمہ نمبر 764/2019 کے تحت تھانہ درخشاں میں درج کرا دیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی، مقدمہ درجکراچی میں خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی، مقدمہ درجتفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، خاتون نے ڈیفنس خیابان شہباز کا سنگل توڑا تھا۔
مزید پڑھ »

’’دو ٹکے کا آدمی‘‘ ،کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، مقدمہ درج - ایکسپریس اردو’’دو ٹکے کا آدمی‘‘ ،کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، مقدمہ درج - ایکسپریس اردوجو رویہ ہمارے ساتھ اپنایا گیا اس پر درخشاں تھانے میں مقدمہ درج کرادیا ہے، ٹریفک پولیس افسر
مزید پڑھ »

’’دو ٹکے کے آدمی‘‘ ، کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، مقدمہ درج - ایکسپریس اردو’’دو ٹکے کے آدمی‘‘ ، کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، مقدمہ درج - ایکسپریس اردوجو رویہ ہمارے ساتھ اپنایا گیا اس پر درخشاں تھانے میں مقدمہ درج کرادیا ہے، ٹریفک پولیس افسر
مزید پڑھ »

”دو ٹکے کے آدمی“ ، کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، حد کردی”دو ٹکے کے آدمی“ ، کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، حد کردیکراچی(ویب ڈیسک) ڈیفنس میں کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے انتہائی بدتمیزی کی
مزید پڑھ »

مردان پولیس سے مقابلے میں دہشت گرد آصف خان ہلاکمردان پولیس سے مقابلے میں دہشت گرد آصف خان ہلاکخیبر پختون خوا کے شہر مردان میں پولیس سے مقابلے کے دوران دہشت گرد آصف خان ہلاک ہو گیا۔
مزید پڑھ »

پولیس افسران کا غلطی کا اعتراف، وزیراعلیٰ سندھ سے معذرتپولیس افسران کا غلطی کا اعتراف، وزیراعلیٰ سندھ سے معذرتپولیس افسران کا غلطی کا اعتراف، وزیراعلیٰ سندھ سے معذرت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:27