’’دو ٹکے کا آدمی‘‘ ،کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، مقدمہ درج - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

’’دو ٹکے کا آدمی‘‘ ،کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، مقدمہ درج - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

ڈیفنس میں کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے انتہائی بدتمیزی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، پولیس افسر نے خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔

اس حوالے سے سیکشن پولیس آفیسر سب انسپکٹر نواز سیال نے بتایا کہ کار نمبر BGT-419 میں سوار خاتون نے خیابان شجاعت سے خیابان شہباز کا سگنل توڑا جسے انھوں نے بدر کمرشل پر گاڑی روکا تو کار سوار خاتون نے انتہائی ہتک آمیز رویہ اپناتے ہوئے بدکلامی کی اور میرے بارے میں نازیبا الفاظ کہے جبکہ میری جانب سے مسلسل خاتون کو بتایا جاتا رہا کہ وہ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کر کے آئی ہیں لہذا آپ کا چالان ہوگا۔

نواز سیال نے بتایا کہ خاتون نے روکے جانے پر مجھ پر گاڑی چڑھانے کی دھمکی دی اور انتہائی مغرور لہجے میں مجھے ’’دو ٹکے کا آدمی، بڈھے، تمہارے جیسے میرے گھر پر نوکر ہیں، مکا مار کر تمہارا منہ توڑ دونگی، دو ٹکے کے بڈھوں سے میں بات نہیں کرسکتی، بڈھے زیادہ بکواس کرنے کی ضرورت نہیں، اوقات میں رہ، تم لوگوں کو صرف بھیک چاہیے، چل بڈھے اپنی اوقات میں رہ ، دو ٹکے کا آدمی بکواس کر رہا ہے‘‘ جیسے انتہائی نازیبا جملے ادا کیے اور دیگر اول فول بولتیں...

دریں اثنا ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی اور پولیس افسر سے بدتمیزی کے الزام میں خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ درخشاں پولیس نے سی ویو ٹریفک پولیس چوکی کے سیکشن آفیسر سب انسپکٹر محمد نواز سیال کی مدعیت میں کار سوار نامعلوم خاتون کے خلاف مقدمہ نمبر 764/19 بجرم دفعات 273 ، 186 اور 504 کے تحت درج کرلیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی، مقدمہ درجکراچی میں خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی، مقدمہ درجتفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، خاتون نے ڈیفنس خیابان شہباز کا سنگل توڑا تھا۔
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق اور 20 زخمی | Abb Takk Newsڈی آئی خان میں ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق اور 20 زخمی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی - ایکسپریس اردوڈی آئی خان میں ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی - ایکسپریس اردوڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریکٹر ٹرالی اور مسافر بس آپس میں ٹکرا گئے 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی
مزید پڑھ »

کراچی، پولیس تشدد کا شکار ملزم اسپتال میں دم توڑ گیاکراچی، پولیس تشدد کا شکار ملزم اسپتال میں دم توڑ گیاکراچی، پولیس تشدد کا شکار ملزم اسپتال میں دم توڑ گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی، بچے سے زیادتی کے ملزمان کو پولیس نے چھوڑ دیاکراچی، بچے سے زیادتی کے ملزمان کو پولیس نے چھوڑ دیاکراچی، بچے سے زیادتی کے ملزمان کو پولیس نے چھوڑ دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:25:03