ڈی آئی خان میں ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق اور 20 زخمی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ڈی آئی خان میں ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق اور 20 زخمی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 68%

ڈی آئی خان: ڈی آئی خان ٹریفک کے المناک حادثے میں 8افراد جاں بحق اور20زخمی ہوگئے ۔ حادثہ مسافر بس کی ٹرک کے ساتھ ٹکر سے پیش آیا ۔ ڈی آئی خان میں کہری کے مقام پر مسافر بس کے ٹرک کے ساتھ ٹکرانے سے 8مسا

فر جاں بحق اور 20زخمی ہوگئے ۔ مسافر بس مردان جارہی تھی ۔

حادثے کے فوری بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ جاں بحق اور زخمی ہونیوالوں کو اسپتا ل منتقل کیا گیا ۔ جاں بحق اور زخمی ہونیوالوں میں خواتین بھی شامل ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی آئی خان بس اور ٹریلر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق، وزیراعظم کا اظہار افسوسڈی آئی خان بس اور ٹریلر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق، وزیراعظم کا اظہار افسوسڈی آئی خان ڈیرہ اسماعیل خان میں بس اور ٹریلر کے درمیان ہونے والے خوفناک تصادم میں8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے وزیراعظم نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی - ایکسپریس اردوڈی آئی خان میں ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی - ایکسپریس اردوڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریکٹر ٹرالی اور مسافر بس آپس میں ٹکرا گئے 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی
مزید پڑھ »

پی آئی اے میں کفایت شعاری کےثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمیپی آئی اے میں کفایت شعاری کےثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمیکراچی : پی آئی اے میں کفایت شعاری مہم کے ثمرات آنا شروع ہوگئے، پی آئی اے کو رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں ریونیو کی مد میں 44فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے میں کفایت شعاری کےثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمیپی آئی اے میں کفایت شعاری کےثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمیپی آئی اے میں کفایت شعاری کےثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمی Read News Official_PIA pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:27