ڈی آئی خان میں ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ڈی آئی خان میں ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریکٹر ٹرالی اور مسافر بس آپس میں ٹکرا گئے 10 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے باعث 8 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے رمک میں مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے باعث 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی اور امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے، لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا۔ جاں بحق اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، ڈیڑھ سالہ ایک بچی کی لاش بھی ملی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے ڈی آئی خان میں قیمتوں جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرانوالہ اور گجرات کے 3 فٹ کے دولہا دلہنگوجرانوالہ اور گجرات کے 3 فٹ کے دولہا دلہنگوجرانوالہ اور گجرات کے 3 فٹ کے دولہا دلہن تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان بس اور ٹریلر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق، وزیراعظم کا اظہار افسوسڈی آئی خان بس اور ٹریلر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق، وزیراعظم کا اظہار افسوسڈی آئی خان ڈیرہ اسماعیل خان میں بس اور ٹریلر کے درمیان ہونے والے خوفناک تصادم میں8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے وزیراعظم نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »

2 میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، آئی ایس پی آر2 میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، آئی ایس پی آر2 میجرجنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، آئی ایس پی آر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے بوئنگ 777 طیارے میں نقائص کا انکشافپی آئی اے کے بوئنگ 777 طیارے میں نقائص کا انکشافکراچی: (دنیا نیوز) قومی ایئر لائن کے بوئنگ 777 طیاروں میں سے ایک طیارے میں نقائص کا انکشاف ہوا ہے۔ نقائص کا حامل بوئنگ 777 طیارہ رجسٹریشن نمبر اے پی بی جے کے کا حامل ہے۔
مزید پڑھ »

برسبین: پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 5 رنز سے شکستبرسبین: پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 5 رنز سے شکستاس بارے میں مزید جانئے: AajNews AajUpdates AUSvsPAK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:22:02