گوجرانوالہ اور گجرات کے 3 فٹ کے دولہا دلہن تفصیلات جانئے: DailyJang
کئی سالوں بعد اپنی شادی کی خواہش پوری ہونے پر ننھا منہ سا دولہا خوشی سے پھولے نہیں سما رہا۔3 فٹ کے دولہا مہتاب وسیم کی شادی گجرات کے علاقے سوک خورد کی رہائشی 3 فٹ کی دلہن طاہرہ سے خوب دھوم دھام سے ہوئی۔
میرج ہال میں قدم رکھتے ہی سسرالی رشتے داروں نے گل پاشی سے باراتیوں کا استقبال کیا، بینڈ باجوں کے بجتے ہی دولہا کے دوست بھنگڑے ڈال کر خوشیاں بھی مناتے رہے۔ 23سالہ دلہن نے سرخ عروسی جوڑا زیب تن کیا جبکہ خوبصورت شیروانی، سر پر کُلاہ، پاؤں میں کھسہ پہنے 25 سالہ دولہا لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تین فٹ کا نمبردار مہتاب اور تین فٹ کی طاہرہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں
مزید پڑھ »
چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »
فلسطینیوں کے حقوق کے لئے برطانیہ بھی میدان میں آگیا۔فلسطینیوں کے حقوق کے لئے برطانیہ بھی میدان میں آگیا۔ OccupiedPalestine BritainGovt UK IsraeliCrimes WestBank Palestine Palestine_UN UN IDF IsraeliPM netanyahu SecPompeo realDonaldTrump StateDept OIC_OCI BritishForeignOffice BorisJohnson
مزید پڑھ »
والد کے انتقال پر یوٹیوب اسٹار سیلفی کے مطالبے پر برہم - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »