گوجرانوالہ: گوجرانوالہ کا تین فٹ کا نمبر دار تین فٹ کی نمبردارنی کو بیاہ کر لے گیا، باراتیوں کی تواضع بریانی، قورمہ، فرنی اور سبز چائے سے کی گئی۔ گوجرانوالہ کا مہتاب وسیم پھولوں سے سجی گاڑی میں بارا
ت لیکر گجرات کے گاؤں سوک خورد پہنچا، دلہا کے دوستوں نے بھنگڑے ڈال کر خوشیاں منائی۔
طاہرہ سے نکاح کے بعد مہتاب کی خوشی دیدنی تھی، مونچھوں پر تاؤ دے کر سٹائل بنایا، دوستوں نے مبارکباد بھی دی، دودھ پلائی کی رسم بھی ہوئی، سب رشتہ داروں نے دلہا دلہن کے ساتھ تصویریں اور سیلفیاں بھی بنوائیں۔ باراتیوں کی تواضع بریانی، قورمہ، فرنی اور سبز چائے سے کی گئی، بینڈ باجے والوں نے بھی دلہا کو سلامی پیش کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں شادی سے تین روز قبل فائرنگ سے 24 سالہ لڑکی قتل - ایکسپریس اردوحملہ آور زبردستی لڑکی کو اپنے ساتھ لےگئے اور کچھ دورجاکرگولیاں ماردیں
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو پر کرپشن کے تین الزامات ثابت، فرد جرم عائد - ایکسپریس اردواسرائیلی تاریخ میں بنجامن نتن یاہو پہلے وزیرِ اعظم ہیں جن پر دورانِ اقتدار کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے ہیں
مزید پڑھ »