اسرائیلی وزیرِ اعظم پر بدعنوانی، دھوکے اور رشوت کے تین الزامات ثابت، فرد جرم عائد
ایک ماہ سے زائد تفتیش اور چار روزہ عدالتی کارروائی کے بعد اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجامن نتن یاہو پر تین مقدمات کی فردِ جرم عائد کردی گئی ہے۔ فوٹو: فائلاسرائیلی وزیرِ اعظم بنجامن نتن یاہو پر بدعنوانی، دھوکا دہی اور رشوت کے تین الزامات ثابت ہوگئے، اسرائیلی تاریخ میں پہلی مرتبہ دورانِ اقتدار کسی وزیرِ اعظم پر ایسا جرم ثابت ہوا ہےاٹارنی جنرل ایوی ہائی مینڈل بِلٹ نے جمعرات کو اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیرِاعظم پر رشوت، فراڈ، اور بدعنوانی کے تین مقدمات میں فردِ جرم عائد کردی اور ان مقدمات...
بنجامن نتن یاہو اور ان کی بیگم نے بار بار ویب سائٹ سے اپنی خبروں کی درخواست کی اور جواب میں شول ایلووِچ نے اپنے تمام ایڈیٹر پر دباؤ بڑھا کر نتن یاہو اور ان کے مفادات کوتقویت دی تاہم بنجامن نتن یاہو کے وکیل نے اس اس سارے عمل کو رشوت ستانی سے ماورا قرار دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیرِ اعظم طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں، چیف جسٹسوزیرِ اعظم طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں، چیف جسٹس تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیرِ اعظم نے بات کی ان کو پتہ ہونا چاہیے کہ کسی کو باہر جانے کی اجازتچیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم نے بات کی ان کو پتہ ہونا چاہیے کہ کسی کو باہر جانے کی اجازت وزیرِ اعظم نے خود دی۔ تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »