ڈی آئی خان بس اور ٹریلر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق، وزیراعظم کا اظہار افسوس

پاکستان خبریں خبریں

ڈی آئی خان بس اور ٹریلر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق، وزیراعظم کا اظہار افسوس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ڈی آئی خان : بس اور ٹریلر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق، وزیراعظم کا اظہار افسوس مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ڈی آئی خان : ڈیرہ اسماعیل خان میں بس اور ٹریلر کے درمیان ہونے والے خوفناک تصادم میں8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، وزیراعظم نے واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ رمک میں کہری کے مقام پر خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، بس اور ٹریلر میں ٹکرسے 8افراد موقع پر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مذکورہ مسافر بس مردان جارہی تھی، حادثے کے فوری بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، اس حوالے سے ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق اور زخمی افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے، جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔علاوہ ازیں وزیراعظم عمران خان نے ڈی آئی خان میں ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے اور ان کیلئے صبر کی دعا کی، وزیرا عظم نے متعلقہ حکام کو زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک اور غیرملکی حسینہ شادی کرنے پاکستان پہنچ آئیایک اور غیرملکی حسینہ شادی کرنے پاکستان پہنچ آئیبہاولنگر،فورٹ عباس (این این آئی)ایک اور گوری فیسبک دوستی کے بعد پاکستان پہنچ گئی فورٹ
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم - ایکسپریس اردوفردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم - ایکسپریس اردوکوئی شک نہیں کہ آپ دونوں نے توہین عدالت کی ضرور ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کی معافی قبولفردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کی معافی قبولفردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کی معافی قبول مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

عمران خان بھگوڑے اور غدار کوبچانے کی کوشش کررہے ہیں، بلاول بھٹوزرداریعمران خان بھگوڑے اور غدار کوبچانے کی کوشش کررہے ہیں، بلاول بھٹوزرداریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »

علیم خان کی نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی پر تجاوزات کیس،سی ڈی اے ڈائریکٹر کی عدم پیشی کے باعث سماعت کچھ دیر کیلئے ملتویعلیم خان کی نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی پر تجاوزات کیس،سی ڈی اے ڈائریکٹر کی عدم پیشی کے باعث سماعت کچھ دیر کیلئے ملتویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے علیم خان کی نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی
مزید پڑھ »

عدالت کو مطمئن کریں کیسے سی ڈی اے کی زمین پرائیویٹ لوگوں کو دی گئی؟اسلام آبادہائیکورٹ نے علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پرتجاوزات کےخلاف درخواست تحریری جواب طلب کرلیاعدالت کو مطمئن کریں کیسے سی ڈی اے کی زمین پرائیویٹ لوگوں کو دی گئی؟اسلام آبادہائیکورٹ نے علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پرتجاوزات کےخلاف درخواست تحریری جواب طلب کرلیاعدالت کو مطمئن کریں کیسے سی ڈی اے کی زمین پرائیویٹ لوگوں کو دی گئی؟اسلام آبادہائیکورٹ نے علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پرتجاوزات کےخلاف درخواست تحریری جواب طلب کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 12:57:02