عمران خان بھگوڑے اور غدار کوبچانے کی کوشش کررہے ہیں، بلاول بھٹوزرداری

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان بھگوڑے اور غدار کوبچانے کی کوشش کررہے ہیں، بلاول بھٹوزرداری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ

عمران خان بھگوڑے اور غدارکوبچانے کی کوشش کررہے ہیں ، مشرف کیس کے فیصلے سے ملک میں جمہوریت مضبوط ہوگی ۔اسلام آباد میں پمز ہسپتال کے باہر گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ تمام پاکستانیوں کیلئے ایک قانون ہوناچاہئے ۔ ایک طرف ایک بھگوڑے اورغدار کیخلاف مقدمہ چل رہاہے اور چیف جسٹس نے بتایا کہ اس کیس کا فیصلہ آنیوالاہے لیکن اب حکومت اس بھگوڑے غدارکوبچانے کی کوشش کررہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ اس کیس کا فیصلہ ویسے ہی آئے گا جیساکہ چیف جسٹس نے کہاہے ۔ ملک...

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ایک آمر کے خلاف فیصلہ آنیوالاہے جس سے جمہوریت مضبوط ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کی طبیعت خراب ہے اور اس کے باوجودوہ اپنے موقف پر قائم ہیں۔ آصف زردای نہ بکیں گے نہ جھکیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کوعدالتوں سے انصاف کی امیدہے ، آصف زرداری کا کیس کس صوبے میں چلناہے ، اس کافیصلہ عدالتیں کریں گی۔ سندھ میں بننے والا مقدمہ راولپنڈی میں چلایا جارہا ہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے دوستوں کو ڈراونے خواب آرہے ہیں،سینئر صحافیعمران خان کے دوستوں کو ڈراونے خواب آرہے ہیں،سینئر صحافیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئرصحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ غیرملکی فنڈنگ
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے 23 افسران کی گریڈ22 میں ترقی کی منظوری دے دیوزیراعظم عمران خان نے 23 افسران کی گریڈ22 میں ترقی کی منظوری دے دیاسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے 23افسران کی گریڈ 22میں ترقی کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »

عمران خان نے عدلیہ کے ساتھ بھی پنگا لیا ، سلیم بخاری کادعویٰعمران خان نے عدلیہ کے ساتھ بھی پنگا لیا ، سلیم بخاری کادعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار سلیم بخاری نے کہاہے کہ عمران ان نے عدلیہ کے
مزید پڑھ »

ڈالر ملک سے باہر جانے کے بجائے پاکستان آرہا ہے، عمران خانڈالر ملک سے باہر جانے کے بجائے پاکستان آرہا ہے، عمران خانڈالر ملک سے باہر جانے کے بجائے پاکستان آرہا ہے، عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیاوزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 02:08:10